صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "صنم"، 22 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ، وہ کافرِ بیچارہ کہ ہیں اُس کے صنَم629 629 579 116 ضرب کلیم
بُت صنم خانوں میں کہتے ہیں، مسلمان گئے194 194 166 181 بانگ درا
ترا دل تو ہے صنَم آشنا، تجھے کیا مِلے گا نماز میں313 313 281 321 بانگ درا
تُو پِیرِ صنم خانۂ اسرار ازل سے460 461 425 179 بال جبریل
تہذیب کے آزر نے ترشوائے صنم اور187 187 160 173 بانگ درا
تیرے بھی صنم خانے، میرے بھی صنم خانے358 356 311 32 بال جبریل
تیرے صنم کدوں کے بُت ہو گئے پُرانے114 114 88 88 بانگ درا
حق را بسجودے، صنَماں را بطوافے435 437 402 150 بال جبریل
دلِ شوریدہ ہے لیکن صنم خانے کا سودائی181 181 155 167 بانگ درا
دونوں کے صنم خاکی، دونوں کے صنم فانی358 356 311 32 بال جبریل
صنم کدہ ہے جہاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ527 527 477 7 ضرب کلیم
صنَم‌کدہ ہے جہاں اور مردِ حق ہے خلیل399 395 360 99 بال جبریل
لا کے کعبے سے صنَم خانے میں آباد کیا233 233 204 228 بانگ درا
موت کی نقش گری ان کے صنَم خانوں میں640 640 591 128 ضرب کلیم
نہ خدا رہا نہ صنَم رہے، نہ رقیبِ دَیر و حرم رہے313 313 282 322 بانگ درا
پاسباں مِل گئے کعبے کو صنَم خانے سے235 235 206 230 بانگ درا
چاہے تو کرے اس میں فرنگی صَنم آباد575 575 524 59 ضرب کلیم
کس کی ہیبت سے صنم سہمے ہوئے رہتے تھے193 193 165 180 بانگ درا
کسی بُت کدے میں بیاں کروں تو کہے صنم بھی ’ہَری ہَری‘280 280 253 285 بانگ درا
کھویا نہ جا صَنم کدۂ کائنات میں586 586 535 71 ضرب کلیم
کیا نہ بیچو گے جو مِل جائیں صنَم پتھّر کے230 230 201 223 بانگ درا
ہے شیخ بھی مثالِ بَرہمن صنَم تراش275 275 246 277 بانگ درا