صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "صدیوں"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ کہ صدیوں سے ہے تیری فضا بے اذاں423 426 391 134 بال جبریل
تماشائی شگافِ در سے ہیں صدیوں کے زِندانی301 301 270 308 بانگ درا
دوش پر اپنے اُٹھائے سیکڑوں صدیوں کا بار175 175 149 160 بانگ درا
دِل توڑ گئی ان کا دو صدیوں کی غلامی571 571 520 55 ضرب کلیم
سینکڑوں صدیوں سے خُوگر ہیں غلامی کے عوام655 655 605 145 ضرب کلیم
سینکڑوں صدیوں کی کُشت و خُوں کا حاصل ہے یہ شہر172 172 146 157 بانگ درا
شاخِ آہُو پر رہی صدیوں تلک تیری برات291 291 262 297 بانگ درا
صدیوں رہا ہے دشمن دورِ زماں ہمارا110 110 83 82 بانگ درا
صدیوں سے سُن رہا ہے جسے گوشِ چرخِ پیر271 271 241 272 بانگ درا
صدیوں میں کہیں پیدا ہوتا ہے حریف اس کا691 691 641 182 ضرب کلیم
طلب جس کی صدیوں سے تھی زندگی کو430 432 397 142 بال جبریل
پھل ہے یہ سینکڑوں صدیوں کی چمن بندی کا234 234 205 229 بانگ درا