صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "صبا"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آتی ہے صبا واں سے پلٹ جانے کی خاطر244 244 215 241 بانگ درا
اب صبا سے کون پُوچھے گا سکُوتِ گُل کا راز116 116 89 90 بانگ درا
اے بادِ صبا! کملی والےؐ سے جا کہیو پیغام مرا309 309 277 316 بانگ درا
بادِ صبا کی موج سے نشوونَمائے خار و خس438 440 405 153 بال جبریل
بزمِ گُل کی ہم نفَس بادِ صبا ہو جائے گی221 221 194 215 بانگ درا
بُلبل چہ گفت و گُل چہ شنید و صبا چہ کرد”250 250 222 248 بانگ درا
تھی کبھی موجِ صبا گہوارۂ جُنباں ترا83 83 51 41 بانگ درا
سوز و سازِ جُستجو مثلِ صبا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
صبا سے بھی نہ مِلا تجھ کو بُوئے گُل کا سُراغ!599 599 547 85 ضرب کلیم
صبا کرتی ہے بُوئے گُل سے اپنا ہم‌سفر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
مَیں صُورتِ گُل دستِ صبا کا نہیں محتاج448 415 382 165 بال جبریل
نگہت کا کارواں ہے مثالِ صبا خموش206 206 178 196 بانگ درا
نے مثلِ صبا طوفِ گل و لالہ میں آرام619 619 569 105 ضرب کلیم
وہ صبا رفتار، شاہی اصطبَل کی آبرو!500 499 461 223 بال جبریل