صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شے"، 63 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آدمی کے ریشے ریشے میں سما جاتا ہے عشق373 368 324 51 بال جبریل
آفاق کے ہر گوشے سے اُٹھتی ہیں شعاعیں620 620 569 105 ضرب کلیم
آہ! کیوں دُکھ دینے والی شے سے تجھ کو پیار ہے97 97 66 60 بانگ درا
اس اندیشے سے ضبطِ آہ مَیں کرتا رہوں کب تک376 372 329 58 بال جبریل
اس خاک کو اللہ نے بخشے ہیں وہ آنسو400 396 361 101 بال جبریل
اس پیکرِ خاکی میں اک شے ہے، سو وہ تیری358 356 311 31 بال جبریل
اگر کوئی شے نہیں ہے پنہاں تو کیوں سراپا تلاش ہوں میں163 163 137 145 بانگ درا
ایک صورت پر نہیں رہتا کسی شے کو قرار178 178 151 163 بانگ درا
بن کے سوزِ زندگی ہر شے میں جو مستور ہے56 56 26 9 بانگ درا
بیگانہ شے پہ نازشِ بے جا بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
بے تاب ہے اس جہاں کی ہر شے145 145 119 124 بانگ درا
ترے شیشے میں مے باقی نہیں ہے343 346 298 6 بال جبریل
تلخیِ دوراں کے نقشے کھینچ کر رُلوائیں گے116 116 89 90 بانگ درا
تیشے کی کوئی گردشِ تقدیر تو دیکھے722 722 665 241 ارمغان حجاز
جب کسی شے پر بگڑ کر مجھ سے، چِلّاتا ہے تُو97 97 67 61 بانگ درا
جو شے کی حقیقت کو نہ دیکھے، وہ نظر کیا630 630 580 117 ضرب کلیم
جچتے نہیں بخشے ہوئے فردوس نظر میں460 461 425 179 بال جبریل
جہاں ہر شے ہو محرومِ تقاضائے خود افزائی274 274 244 275 بانگ درا
حقیقت ایک ہے ہر شے کی، خاکی ہو کہ نُوری ہو302 302 271 310 بانگ درا
حُسنِ عشق انگیز ہر شے میں نظر آئے مجھے81 81 49 38 بانگ درا
حکومت کا تو کیا رونا کہ وہ اک عارضی شے تھی207 207 180 198 بانگ درا
رُوح کو لیکن کسی گُم گشتہ شے کی ہے ہوس120 120 94 95 بانگ درا
زندگی کچھ اور شے ہے، علم ہے کچھ اور شے592 592 541 78 ضرب کلیم
سر مستِ مئے نمود ہر شے153 153 127 135 بانگ درا
سَیل کے سامنے کیا شے ہے نشیب اور فراز481 480 442 201 بال جبریل
شیشے کی صُراحی ہو کہ مٹّی کا سبُو ہو638 638 589 126 ضرب کلیم
فطرت نے مجھے بخشے ہیں جوہر مَلکوتی359 357 312 34 بال جبریل
فقیرِ راہ کو بخشے گئے اسرارِ سُلطانی350 351 303 16 بال جبریل
لذّت گیرِ وجود ہر شے153 153 127 135 بانگ درا
مری اِکسیر نے شیشے کو بخشی سختیِ خارا364 362 317 40 بال جبریل
موت کیا شے ہے، فقط عالَمِ معنی کا سفر568 568 517 52 ضرب کلیم
مَیں اس میخانۂ ہستی میں ہر شے کی حقیقت ہوں99 99 69 64 بانگ درا
مکاں کیا شے ہے، اندازِ بیاں ہے351 411 378 18 بال جبریل
میرزا غالبؔ خُدا بخشے، بجا فرما گئے319 319 287 330 بانگ درا
میرے لیے مشکل ہے اُس شے کی نگہبانی358 356 311 31 بال جبریل
نمُود ہر شے میں ہے ہماری، کہیں ہمارا وطن نہیں ہے162 162 136 144 بانگ درا
نور یہ وہ ہے کہ ہر شے میں جھلک ہے اس کی143 143 117 123 بانگ درا
نُدرتِ فکر و عمل کیا شے ہے، ذوقِ انقلاب481 480 442 202 بال جبریل
نُدرتِ فکر و عمل کیا شے ہے، مِلّت کا شباب481 480 442 202 بال جبریل
نہیں اک حال پہ دنیا میں کسی شے کو قرار320 320 288 331 بانگ درا
وہ شے متاعِ ہُنر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 71 بال جبریل
وہ شے کچھ اور ہے کہتے ہیں جانِ پاک جسے370 367 322 47 بال جبریل
وہ کچھ اور شے ہے، محبّت نہیں ہے477 476 438 197 بال جبریل
وہی اک حُسن ہے، لیکن نظر آتا ہے ہر شے میں103 103 76 73 بانگ درا
پردۂ نور میں مستور ہے ہر شے تیری86 86 54 45 بانگ درا
چھُپے گی کیا کوئی شے بارگاہِ حق کے مَحرم سے137 137 111 115 بانگ درا
کس شے کی تجھے ہوَس ہے اے دل!155 155 129 137 بانگ درا
کوئی شے چھُپ نہیں سکتی کہ یہ عالَم ہے نورانی754 754 692 279 ارمغان حجاز
کھوئی ہوئی شے کی جُستجو کر391 387 351 86 بال جبریل
کہتے ہیں کہ شیشے کو بنا سکتے ہیں خارا713 713 657 229 ارمغان حجاز
کیا شے ہے، کس امروز کا فردا ہے قیامت717 717 661 234 ارمغان حجاز
ہر اک شے سے پیدا رمِ زندگی452 453 417 170 بال جبریل
ہر شے مسافر، ہر چیز راہی386 382 345 78 بال جبریل
ہر شے میں جبکہ پنہاں خاموشیِ ازل ہو111 111 85 84 بانگ درا
ہر شے میں زندگی کا تقاضا تجھی سے ہے75 75 43 30 بانگ درا
ہر شے میں ہے نمایاں یوں تو جمال اس کا147 147 121 128 بانگ درا
ہر شے کو تیری جلوہ گری سے ثبات ہے75 75 43 30 بانگ درا
ہر شے کو نصیب ہے حضوری492 491 453 214 بال جبریل
ہر شے ہوئی ذخیرۂ لشکر میں منتقل246 246 217 242 بانگ درا
ہوئی ہے زندہ دمِ آفتاب سے ہر شے141 141 115 120 بانگ درا
ہے اسی زنجیرِ عالم گیر میں ہر شے اسیر254 254 226 253 بانگ درا
یہ الٰہیات کے ترشے ہُوئے لات و منات؟711 711 656 227 ارمغان حجاز
یہ کسی دیکھی ہُوئی شے کی مگر پہچان ہے119 119 93 94 بانگ درا