صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شیریں"، 8 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
تُرکی بھی شیریں، تازی بھی شیریں401 397 363 103 بال جبریل
جہادِ زِندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں302 302 272 310 بانگ درا
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں301 301 271 309 بانگ درا
مگر یہ حرفِ شیریں ترجماں تیرا ہے یا میرا؟344 346 298 7 بال جبریل
گھر میں پرویز کے شیریں تو ہوئی جلوہ نُما238 238 209 233 بانگ درا
ہمیشہ تازہ و شیریں ہے نغمۂ خسروؔ403 399 366 107 بال جبریل
یہ اُمّتیں ہیں جہاں میں برہنہ شمشیریں747 747 685 270 ارمغان حجاز
یہ شیریں بھی ہے گویا، بیستوُں بھی، کوہکن بھی ہے103 103 76 73 بانگ درا