صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شہر"، 38 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئینِ جنگ شہر کا دستور ہوگیا245 245 216 242 بانگ درا
ابھی تک آدمی صیدِ زبونِ شہریاری ہے305 305 274 313 بانگ درا
اس شہر میں جو بات ہو، اُڑ جاتی ہے سب میں92 92 60 52 بانگ درا
اس شہر کے خُوگر کو پھر وسعتِ صحرا دے241 241 212 237 بانگ درا
اے مسلماں! ملّتِ اسلام کا دل ہے یہ شہر172 172 146 157 بانگ درا
تو یوں بولی نظارا دیکھ کر شہرِ خموشاں کا88 88 56 47 بانگ درا
دشت و در میں، شہر میں، گُلشن میں، ویرانے میں موت258 258 230 258 بانگ درا
سینکڑوں صدیوں کی کُشت و خُوں کا حاصل ہے یہ شہر172 172 146 157 بانگ درا
شاخیں ہیں خموش ہر شجر کی154 154 128 136 بانگ درا
شُہرہ تھا بہت آپ کی صُوفی منَشی کا91 91 59 50 بانگ درا
شہر اُن کے مِٹ گئے آبادیاں بَن ہو گئیں214 214 187 206 بانگ درا
شہر جو اُجڑا ہوا تھا اُس کی آبادی تو دیکھ84 84 52 42 بانگ درا
شہر سے سودا کی شدّت میں نکل جاتا ہوں میں104 104 77 74 بانگ درا
شہر قیصر کا جو تھا، اُس کو کِیا سر کس نے192 192 165 179 بانگ درا
شہر میں، صحرا میں، ویرانے میں، آبادی میں حُسن120 120 94 95 بانگ درا
شہر و ویرانہ مرا، بحر مرا، بَن میرا57 57 27 11 بانگ درا
شہر کی کھائے ہوا، بادیہ پیما نہ رہے!233 233 204 228 بانگ درا
شہرت کی زندگی کا بھروسا بھی چھوڑ دے133 133 108 112 بانگ درا
شہری ہو، دہاتی ہو، مسلمان ہے سادہ497 496 458 220 بال جبریل
غریبِ شہر ہوں مَیں، سُن تو لے مری فریاد752 752 688 275 ارمغان حجاز
فتویٰ تمام شہر میں مشہور ہو گیا246 246 217 242 بانگ درا
فقیہ شہر بھی رُہبانیت پہ ہے مجبور552 552 500 34 ضرب کلیم
فقیہِ شہر قاروں ہے لُغَت ہائے حجازی کا372 368 324 50 بال جبریل
فقیہِ شہر کو صوفی نے کر دیا ہے خراب375 371 328 56 بال جبریل
فقیہِ شہر کہ ہے محرمِ حدیث و کتاب637 637 588 125 ضرب کلیم
فقیہِ شہر کی تحقیر! کیا مجال مری400 396 362 102 بال جبریل
لیکن فقیہِ شہر نے جس دم سُنی یہ بات246 246 217 242 بانگ درا
مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
مہدیِ مجروحؔ ہے شہرِ خموشاں کا مکیں115 115 89 89 بانگ درا
ندارد تنگناے شہر تابِ حُسنِ صحرائی”274 274 244 275 بانگ درا
پاس اگر تُو نہیں، شہر ہے ویراں تمام415 418 384 124 بال جبریل
چین کے شہر، مراقش کے بیابان میں ہے236 236 207 231 بانگ درا
کاروبارِ شہریاری کی حقیقت اور ہے704 704 649 217 ارمغان حجاز
کوئی اس شہر میں تکیہ نہ تھا سرمایہ داروں کا324 324 291 336 بانگ درا
کہ یک زباں ہیں فقیہانِ شہر میرے خلاف406 402 370 111 بال جبریل
ہر شہر حقیقت میں ہے ویرانۂ آباد722 722 665 241 ارمغان حجاز
ہوں اگر شہروں سے بن پیارے تو شہر اچھّے کہ بَن371 367 323 48 بال جبریل
ہے ہمارے شہر کا والی گدائے بے حیا442 444 408 158 بال جبریل