صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شکیب"، 10 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آدمی تابِ شکیبائی سے گو محروم ہے264 264 234 264 بانگ درا
بدن میں گرچہ ہے اک رُوحِ ناشکیب و عمیق664 664 614 153 ضرب کلیم
تیری جانِ ناشکیبا میں ہے کیسا اضطراب266 266 237 267 بانگ درا
جس کو شوہر کی رضا تابِ شکیبائی دے113 113 86 86 بانگ درا
رقابت، خودفروشی، ناشکیبائی، ہوسناکی253 253 225 252 بانگ درا
شیخ و مُلّا کو بُری لگتی ہے درویش کی بات590 590 539 76 ضرب کلیم
میسّر ہے جہاں درمانِ دردِ ناشکیبائی181 181 154 167 بانگ درا
گری وہ برق تری جانِ ناشکیبا پر107 107 81 79 بانگ درا
یونہی میں دل کو پیامِ شکیب دیتا ہوں157 157 131 139 بانگ درا
یہ کیفیت ہے مری جانِ ناشکیبا کی157 157 131 139 بانگ درا