صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "شکست"، 23 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
اگر شکست نہیں ہے تو اور کیا ہے شکست!
552
552
501
34
ضرب کلیم
ایسی چنروں کا مگر دہر میں ہے کام شکست
112
112
86
86
بانگ درا
تری نگاہوں میں ہے تبسّم شکستہ ہونا مرے سبو کا
163
163
137
146
بانگ درا
جس کا جامِ دل شکستِ غم سے ہے ناآشنا
183
183
156
169
بانگ درا
جو ہو شکستہ تو پیدا نوائے راز کرے
131
131
106
110
بانگ درا
خودی کی موت سے ہِندی شکستہ بالوں پر
594
594
542
80
ضرب کلیم
دیکھ مسجد میں شکستِ رشتۂ تسبیحِ شیخ
209
209
182
200
بانگ درا
شکست
551
551
500
34
ضرب کلیم
شکست سے یہ کبھی آشنا نہیں ہوتا
121
121
95
97
بانگ درا
شکستِ رنگ سے سیکھا ہے مَیں نے بن کے بُو رہنا
102
102
74
71
بانگ درا
شکستہ گیت میں چشموں کے دلبری ہے کمال
157
157
131
139
بانگ درا
طلسمِ مہر و سِپہر و ستارہ بشکستند
726
726
668
246
ارمغان حجاز
معتمدؔ اشبیلیہ کا بادشاہ اور عربی شاعر تھا۔ہسپانیہ کے ایک حکمران نے اس کو شکست دے کر قید میں ڈال دیا تھا۔ معتمدؔ کی نظمیں انگریزی میں ترجمہ ہوکر “وِزڈم آف دی ایسٹ سِیریز” میں شائع ہو چکی ہیں
425
428
393
137
بال جبریل
مقامِ بست و شکست و فشار و سوز و کشید
251
251
223
249
بانگ درا
موجِ بحریم و شکستِ خویش بر دوشیم ما
150
150
123
130
بانگ درا
مومیائی کی گدائی سے تو بہتر ہے شکست
294
294
265
301
بانگ درا
میرِ سپاہ ناسزا، لشکریاں شکستہ صف
377
373
331
60
بال جبریل
وہ پَر شکستہ کہ صحنِ سرا میں تھے خورسند
524
524
474
4
ضرب کلیم
کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہِ آئنہ ساز میں
313
313
281
320
بانگ درا
ہے شکست انجام غنچے کا سبُو گلزار میں
254
254
226
253
بانگ درا
ہے پا شکستہ شیوۂ فریاد سے جرَس
206
206
178
196
بانگ درا
ہے گُہر ہائے گراں مایہ کا انجام شکست
112
112
86
86
بانگ درا
“مرا از شکستن چُناں عار ناید
281
281
254
287
بانگ درا