صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شناس"، 23 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آ! میں تجھے دِکھاؤں رُخسارِ روشن اس کا199 199 171 188 بانگ درا
اجنبیّت سی مگر تیری شناسائی میں ہے95 95 63 56 بانگ درا
اے کہ نشناسی خفی را از جلی ہُشیار باش295 295 266 302 بانگ درا
بے حجابانہ مرے دل سے شناسائی کر311 311 279 319 بانگ درا
ترے مقام کو انجم شناس کیا جانے380 376 336 67 بال جبریل
تُو شناسائے خراشِ عُقدۂ مشکل نہیں53 53 24 6 بانگ درا
جب ذرا آدم ہُوا ہے خود شناس و خود نگر704 704 649 217 ارمغان حجاز
جستجوئے رازِ قُدرت کا شناسا تو نہیں82 82 50 39 بانگ درا
حضرت نے مرے ایک شناسا سے یہ پُوچھا91 91 59 51 بانگ درا
خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو478 477 439 198 بال جبریل
روشن اس ضَو سے اگر ظُلمتِ کردار نہ ہو537 537 487 18 ضرب کلیم
روشن اُس سے خِرد کی آنکھیں602 602 551 88 ضرب کلیم
زندگی وہ ہے کہ جو ہو نہ شناسائے اجل112 112 86 86 بانگ درا
شاعر کا دل ہے لیکن ناآشنا سکُوں سے200 200 172 189 بانگ درا
قیس کو آرزوئے نَو سے شناسا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
لِکھّا ہے ایک مغربیِ حق شناس نے271 271 241 272 بانگ درا
مَیں خود بھی نہیں اپنی حقیقت کا شناسا92 92 60 52 بانگ درا
نظر تھی صورتِ سلماںؓ ادا شناس تری107 107 80 78 بانگ درا
نظر سپہر پہ رکھتا ہے جو ستارہ شناس584 584 532 68 ضرب کلیم
کبھی ہم سے، کبھی غیروں سے شناسائی ہے196 196 168 184 بانگ درا
کہ مرد سادہ ہے بیچارہ زن شناس نہیں604 604 554 90 ضرب کلیم
ہو شناسائے فلک شمعِ تخیّل کا دھُواں81 81 49 38 بانگ درا
ہو نہ روشن اُس خدا اندیش کی تاریک رات711 711 655 226 ارمغان حجاز