صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شمشیر"، 31 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزادیِ شمشیر کے اعلان پر539 539 489 21 ضرب کلیم
اس شعر سے ہوتی نہیں شمشیرِ خودی تیز639 639 590 127 ضرب کلیم
اُس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی585 585 534 70 ضرب کلیم
اک ضربِ شمشیر، افسانہ کوتاہ677 677 628 168 ضرب کلیم
اک نکتہ مرے پاس ہے شمشیر کی مانند557 557 506 39 ضرب کلیم
تھی اسی فولاد سے شاید مری شمشیر بھی426 429 394 137 بال جبریل
جوشِ کردار سے شمشیرِ سکندر کا طلوع481 480 442 201 بال جبریل
جہادِ زِندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں302 302 272 310 بانگ درا
ذرا میں دیکھ تو لوں تاب ناکیِ شمشیر!644 644 594 133 ضرب کلیم
زخمیِ شمشیرِ ذوقِ جُستجو رہتا ہوں میں54 54 24 7 بانگ درا
زمِستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزی377 373 332 61 بال جبریل
سایۂ شمشیر میں اس کہ پنہ ’لَا اِلہ‘420 423 389 131 بال جبریل
شمشیر و سناں اوّل، طاؤس و رباب آخر386 382 344 77 بال جبریل
شمشیر کی مانند ہو تیزی میں تری مَے638 638 589 126 ضرب کلیم
شمشیر کی مانند ہے بُرَّندہ و برّاق588 588 536 73 ضرب کلیم
شمشیرِ پدر خواہی بازوے پدر آور751 751 688 275 ارمغان حجاز
صلہ تیرا تری زنجیر یا شمشیر ہے میری667 667 617 157 ضرب کلیم
صُورت شمشیر ہے دستِ قضا میں وہ قوم425 428 393 136 بال جبریل
عرصۂ پیکار میں ہنگامۂ شمشیر کیا176 176 150 162 بانگ درا
عقل ہے تیری سِپَر، عشق ہے شمشیر تری237 237 207 232 بانگ درا
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں301 301 271 309 بانگ درا
فقط نیام ہے تُو، زرنگار و بے شمشیر!546 546 495 28 ضرب کلیم
فولاد کہاں رہتا ہے شمشیر کے لائق687 687 636 178 ضرب کلیم
مردِ حُر زنداں میں ہے بے نیزہ و شمشیر آج426 429 393 137 بال جبریل
پُختہ ہو جائے تو ہے شمشیرِ بے زنہار تُو288 288 259 294 بانگ درا
کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا374 370 327 55 بال جبریل
کبھی شمشیرِ محمدؐ ہے، کبھی چوبِ کِلیمؑ!656 656 607 146 ضرب کلیم
کس کی شمشیر جہاں‌گیر ، جہاں‌دار ہوئی192 192 165 180 بانگ درا
کیا چیز ہے فولاد کی شمشیرِ جگردار539 539 489 21 ضرب کلیم
یہ اُمّتیں ہیں جہاں میں برہنہ شمشیریں747 747 685 270 ارمغان حجاز
’قُلْ ھُوَ اللہ، کی شمشیر سے خالی ہیں نیام537 537 487 18 ضرب کلیم