فہرست الفاظ "شعار"، 8 تلاش |
مصرع | اکادمی2018 | اکادمی2007 | غلام علی | قدیم | کتاب | آڈیو |
(ان اشعار میں سے اکثر فلسطین میں لِکھّے گئے) | 436 | 438 | 403 | 151 | بال جبریل | |
اور ہے تیرا شعار، آئینِ ملّت اور ہے | 212 | 212 | 184 | 203 | بانگ درا | |
خوب ہے تجھ کو شعارِ صاحبِ یثرِبؐ کا پاس | 249 | 249 | 221 | 247 | بانگ درا | |
مرے اشعار اے اقبالؔ! کیوں پیارے نہ ہوں مجھ کو | 127 | 127 | 101 | 104 | بانگ درا | |
نہ ہو قناعت شعار گُلچیں! اسی سے قائم ہے شان تیری | 156 | 156 | 130 | 138 | بانگ درا | |
کرتی ہے اُس کی قوم جب اپنا شِعار آزری | 240 | 240 | 211 | 235 | بانگ درا | |
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعارِ اغیار؟ | 231 | 231 | 202 | 225 | بانگ درا | |
یہ اشعار جو عبد الرحمٰن اوّل کی تصنیف سے ہیں، ’تاریخ المقری‘ میں درج ہیں مندرجہ ذیل اردو نظم ان کا آزاد ترجمہ ہے (درخت مذکور مدینتہ الزّہرا میں بویا گیا تھا) | 426 | 429 | 394 | 138 | بال جبریل |