صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سیہ"، 20 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس سیہ روزی پہ لیکن تیرا ہم قسمت ہوں میں105 105 79 76 بانگ درا
اسی ہنگامے سے محفل تہ و بالا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
افرنگ مشینوں کے دھُویں سے ہے سیَہ پوش620 620 570 106 ضرب کلیم
انجمن پیاسی ہے اور پیمانہ بے صہبا ترا!212 212 184 203 بانگ درا
ایسی ہے قیامت تو خریدار نہیں میں718 718 662 235 ارمغان حجاز
بستی زمیں کی کیسی ہنگامہ آفریں ہے200 200 172 189 بانگ درا
جلوۂ طُور تو موجود ہے، موسیٰ ہی نہیں230 230 202 224 بانگ درا
دست و جامہ ہم سیہ گردد ازو!464 464 428 182 بال جبریل
سُورج نے جاتے جاتے شامِ سیہ قبا کو201 201 173 190 بانگ درا
سِیَہ پیرہن شام کو دے رہے تھے89 89 57 48 بانگ درا
شوخی سی ہے سوالِ مکرّر میں اے کلیم!133 133 108 112 بانگ درا
غازۂ اُلفت سے یہ خاکِ سیہ آئینہ ہے146 146 120 126 بانگ درا
مِہر کی ضوگستری، شب کی سِیہ پوشی میں ہے120 120 93 95 بانگ درا
نہ سیَہ روز رہے پھر نہ سیَہ کار رہے87 87 55 46 بانگ درا
کھٹک سی ہے جو سینے میں، غمِ منزل نہ بن جائے349 350 302 13 بال جبریل
کہ بُرد آں شور و مستی از سیہ چشمانِ کشمیری!742 742 680 263 ارمغان حجاز
کیفیت ایسی ہے ناکامی کی اس تصویر میں176 176 150 161 بانگ درا
کیوں سیَہ روز، سیَہ بخت، سیَہ کار ہوں میں؟87 87 55 46 بانگ درا
ہے مگر کیا اُس یہُودی کی شرارت کا جواب؟705 705 650 218 ارمغان حجاز
یہ سیَہ پوشی کی تیّاری کسی کے غم میں ہے69 69 38 24 بانگ درا