صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سینے"، 37 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آج کیوں سینے ہمارے شرر آباد نہیں196 196 168 184 بانگ درا
آدم کو بھی دیکھا ہے کسی نے کبھی بیدار؟475 475 437 195 بال جبریل
اس کے سینے میں ہے نغموں کا تلاطم اب تک198 198 170 186 بانگ درا
اسی نے تراشا ہے یہ سومنات452 453 417 170 بال جبریل
اپنے سینے میں اسے اور ذرا تھام ابھی310 310 278 318 بانگ درا
اک زندہ حقیقت مرے سینے میں ہے مستور607 607 557 94 ضرب کلیم
اک فغانِ بے شرر سینے میں باقی رہ گئی425 428 393 137 بال جبریل
برقِ ایمن مرے سینے پہ پڑی روتی ہے201 201 173 190 بانگ درا
بنایا ہے کسی نے کچھ سمجھ کر چشمِ آدم کو102 102 73 70 بانگ درا
تجھ سے مرے سینے میں آتشِ ’اللہ‌ھوٗ‘414 418 383 124 بال جبریل
ترے سِینے میں دَم ہے، دل نہیں ہے412 409 376 119 بال جبریل
ترے سینے میں ہے پوشیدہ رازِ زندگی کہہ دے299 299 269 306 بانگ درا
تمام ساماں ہے تیرے سینے میں، تُو بھی آئینہ ساز ہو جا156 156 130 138 بانگ درا
تیرے جلوے کا نشیمن ہو مرے سینے میں144 144 118 123 بانگ درا
تیرے سینے میں اگر ہے تو مسیحائی کر311 311 279 319 بانگ درا
جب سے آباد ترا عشق ہوا سینے میں142 142 116 121 بانگ درا
جو مِرا دل ہے، مرے سینے میں ہے470 470 433 189 بال جبریل
داغ جو سینے میں رکھتے ہوں، وہ لالے ہی نہیں198 198 170 187 بانگ درا
راز اس آتش نوائی کا مرے سینے میں دیکھ221 221 194 214 بانگ درا
راز وہ کیا ہے ترے سینے میں جو مستور ہے54 54 24 7 بانگ درا
سِینے میں رہے رازِ ملُوکانہ تو بہتر666 666 616 156 ضرب کلیم
سینے میں اگر نہ ہو دلِ گرم601 601 549 87 ضرب کلیم
سینے میں ہیرا کوئی ترشا ہوا رکھتا ہوں میں149 149 123 129 بانگ درا
شاعر! ترے سینے میں نفَس ہے کہ نہیں ہے638 638 589 126 ضرب کلیم
ضرب کاری ہے، اگر سینے میں ہے قلبِ سلیم542 542 492 24 ضرب کلیم
فردوس جو تیرا ہے، کسی نے نہیں دیکھا359 357 312 34 بال جبریل
فروزاں ہے سِینے میں شمعِ نفَس456 457 421 174 بال جبریل
کبھی دریا کے سینے میں اُتر کر735 735 675 255 ارمغان حجاز
کس طرح بیدار ہو سِینے میں دل؟468 468 431 186 بال جبریل
کس قدر جلوے تڑپتے ہیں مرے سینے میں198 198 170 186 بانگ درا
کسی نے دوش دیکھا ہے نہ فردا430 414 381 143 بال جبریل
کھٹک سی ہے جو سینے میں، غمِ منزل نہ بن جائے349 350 302 13 بال جبریل
کہ تیرے سینے میں بھی ہوں قیامتیں آباد752 752 688 275 ارمغان حجاز
کیا خوب امیرِ فیصل کو سَنّوسی نے پیغام دیا324 324 291 336 بانگ درا
گِر گیا پھُول جو سینے کا تو ماریں گے تجھے143 143 117 122 بانگ درا
ہر سینے میں اک صُبحِ قیامت ہے نمودار685 685 635 176 ضرب کلیم
یہ داغ سا جو تیرے سینے میں ہے نمایاں199 199 171 187 بانگ درا