صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سیل"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس سیلِ سبک سیر و زمیں گیر کے آگے541 541 491 23 ضرب کلیم
تھا ضبط بہت مشکل اس سیلِ معانی کا386 382 344 78 بال جبریل
تھمتا نہ تھا کسی سے سیلِ رواں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا
جس سمت میں چاہے صفَتِ سیلِ رواں چل713 713 657 229 ارمغان حجاز
جوش کردار سے تیمور کا سَیلِ ہمہ گیر481 480 442 201 بال جبریل
خشک ہو جاتا ہے دل میں اشک کا سیلِ رواں254 254 226 253 بانگ درا
رہروِ دشت ہو سیلی زدۂ موجِ سراب194 194 167 182 بانگ درا
سَیل کے سامنے کیا شے ہے نشیب اور فراز481 480 442 201 بال جبریل
عشق خود اک سَیل ہے، سَیل کو لیتاہے تھام417 420 386 128 بال جبریل
فرنگ رہ گزرِ سیلِ بے پناہ میں ہے399 395 361 100 بال جبریل
کشتیِ دل کے لیے سَیل ہے عہدِ شباب424 427 392 135 بال جبریل
گزر جا بن کے سیلِ تُند رَو کوہ و بیاباں سے304 304 274 312 بانگ درا
ہے ترے سیلِ محبّت میں یونہی دل میرا142 142 116 121 بانگ درا