صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سکھایا"، 9 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
تری منقار کو گانا سکھایا119 119 92 93 بانگ درا
جنگ و جدَل سِکھایا واعظ کو بھی خدا نے115 115 88 88 بانگ درا
حِکمتِ مشرق و مغرب نے سِکھایا ہے مجھے655 655 606 145 ضرب کلیم
خود ابوالہول نے یہ نکتہ سِکھایا مجھ کو656 656 606 146 ضرب کلیم
سِکھایا اس نے مجھ کو مست بے جام و سبو رہنا103 103 75 72 بانگ درا
سِکھایا مسئلۂ گردشِ زمیں میں نے109 109 82 81 بانگ درا
مجھ کو قُدرت نے سِکھایا ہے دُرافشاں ہونا57 57 27 11 بانگ درا
مغرب نے سِکھایا انھیں فن شیشہ گری کا571 571 520 55 ضرب کلیم
یہ نکتہ پہلے سِکھایا گیا کس اُمّت کو؟577 577 525 61 ضرب کلیم