صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سکوت"، 28 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ، اس باغ میں کرتا ہے نفَس کوتاہی404 400 367 108 بال جبریل
اب تلک شاہد ہے جس پر کوہِ فاراں کا سکُوت220 220 193 213 بانگ درا
اب صبا سے کون پُوچھے گا سکُوتِ گُل کا راز116 116 89 90 بانگ درا
اور منّت کشِ ہنگامہ نہیں جس کا سکُوت151 151 125 132 بانگ درا
اُس کو تقاضا روا، مجھ پہ تقاضا حرام394 390 354 91 بال جبریل
ایسا سکُوت جس پر تقریر بھی فدا ہو78 78 46 35 بانگ درا
تُو ڈھُونڈتا ہے جس کو تاروں کی خامشی میں199 199 171 188 بانگ درا
جس طرح ندّی کے نغموں سے سکُوتِ کوہسار56 56 26 9 بانگ درا
خود آگاہی نے سِکھلا دی ہے جس کو تن فراموشی751 751 688 275 ارمغان حجاز
خُوب و ناخُوب کی اس دَور میں ہے کس کو تمیز!594 594 543 80 ضرب کلیم
سکُوت آموز طولِ داستانِ درد ہے ورنہ103 103 76 73 بانگ درا
سکُوت تھا پردہ دار جس کا، وہ راز اب آشکار ہوگا166 166 140 149 بانگ درا
سکُوتِ شام سے تا نغمۂ سحَرگاہی251 251 223 249 بانگ درا
سکُوتِ شام میں محوِ سرود ہے راوی121 121 94 96 بانگ درا
سکُوتِ شامِ جُدائی ہُوا بہانہ مجھے157 157 131 139 بانگ درا
سکُوتِ لالہ و گُل سے کلام پیدا کر478 477 439 198 بال جبریل
سکُوتِ کوہ و لبِ جُوے و لالۂ خودرُو!352 352 305 19 بال جبریل
شب سکُوت افزا، ہَوا آسودہ، دریا نرم سَیر283 283 255 288 بانگ درا
صحرا کو ہے بسایا جس نے سکُوت بن کر147 147 121 128 بانگ درا
طلوعِ مِہر و سکُوتِ سپہرِ مینائی!616 616 566 102 ضرب کلیم
محشرستانِ نوا کا ہے امیں جس کا سکُوت151 151 125 132 بانگ درا
محفلِ قُدرت کا آخر ٹُوٹ جاتا ہے سکُوت240 240 211 236 بانگ درا
وہ سرود کیا کہ چھُپا ہوا ہو سکوتِ پردۂ ساز میں313 313 280 320 بانگ درا
وہ سکُوتِ شامِ صحرا میں غروبِ آفتاب286 286 258 292 بانگ درا
وہی جہاں ہے تِرا جس کو تُو کرے پیدا399 395 360 99 بال جبریل
پسند اس کو تکرار کی خُو نہیں452 453 418 170 بال جبریل
کچھ ایسا سکُوت کا فُسوں ہے154 154 128 136 بانگ درا
گھر بنایا ہے سکوتِ دامنِ کُہسار میں95 95 64 57 بانگ درا