صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "سکتی"، 33 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
آرزو اوّل تو پیدا ہو نہیں سکتی کہیں
702
702
648
215
ارمغان حجاز
آگ کر سکتی ہے اندازِ گُلستاں پیدا
234
234
205
228
بانگ درا
اب کوئی آواز سوتوں کو جگا سکتی نہیں
176
176
150
162
بانگ درا
بانگِ اسرافیل اُن کو زندہ کر سکتی نہیں
718
718
662
236
ارمغان حجاز
تجھے آبا سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی
207
207
180
198
بانگ درا
تمیزِ حاکم و محکوم مِٹ نہیں سکتی
238
238
209
234
بانگ درا
تِری دُعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی
676
676
627
167
ضرب کلیم
جلا سکتی ہے شمعِ کشتہ کو موجِ نفَس ان کی
130
130
104
108
بانگ درا
جو اُتر سکتی نہیں آئینۂ تحریر میں
176
176
150
161
بانگ درا
جُدا پارے سے ہو سکتی نہیں تقدیرِ سیمابی
297
297
267
304
بانگ درا
جہانِ صوت و صدا میں سما نہیں سکتی
375
371
328
56
بال جبریل
خوار جہاں میں کبھی ہو نہیں سکتی وہ قوم
565
565
514
48
ضرب کلیم
خِرد بتا نہیں سکتی کہ مُدّعا کیا ہے
724
724
667
244
ارمغان حجاز
رازِ خدائی ہے یہ، کہہ نہیں سکتی زباں
424
427
392
135
بال جبریل
رہ نہیں سکتی ابد تک بارِ دوشِ روزگار
177
177
151
163
بانگ درا
زندہ پھر وہ محفلِ دیرینہ ہو سکتی نہیں
223
223
196
216
بانگ درا
زندہ کر سکتی ہے ایران و عرب کو کیونکر
584
584
532
68
ضرب کلیم
سب کو دیوانہ بنا سکتی ہے میری ایک ہُو
708
708
653
223
ارمغان حجاز
سینۂ ویراں میں جانِ رفتہ آ سکتی نہیں
176
176
150
162
بانگ درا
شمع سے روشن شبِ دوشینہ ہوسکتی نہیں
223
223
196
216
بانگ درا
مجھے ڈرا نہیں سکتی فضا کی تاریکی
478
477
438
197
بال جبریل
مگر یہ بات چھُپائے سے چھُپ نہیں سکتی
651
651
601
141
ضرب کلیم
وہ آتش آج بھی تیرا نشیمن پھُونک سکتی ہے
391
387
350
85
بال جبریل
وہ مِلّت رُوح جس کی ’لا ‘سے آگے بڑھ نہیں سکتی
576
576
525
61
ضرب کلیم
وہ پُرانے چاک جن کو عقل سی سکتی نہیں
740
740
679
260
ارمغان حجاز
ٹل نہیں سکتی غنیمِ موت کی یورش کبھی
176
176
150
162
بانگ درا
پھر نہ کر سکتی حباب اپنا اگر پیدا ہوا
261
261
232
260
بانگ درا
پہنچ سکتی ہے تُو لیکن ہماری شاہزادی تک
273
273
243
274
بانگ درا
چمن میں تربَیتِ غُنچہ ہو نہیں سکتی
538
538
488
19
ضرب کلیم
کر سکتی ہے بے معرکہ جِینے کی تلافی
686
686
635
177
ضرب کلیم
کلی زورِ نفَس سے بھی وہاں گُل ہو نہیں سکتی
274
274
244
275
بانگ درا
کوئی شے چھُپ نہیں سکتی کہ یہ عالَم ہے نورانی
754
754
692
279
ارمغان حجاز
کھُل نہیں سکتی شکایت کے لیے لیکن زباں
117
117
90
91
بانگ درا