صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سچ"، 28 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس چمن میں مرغِ دل گائے نہ آزادی کا گیت126 126 100 102 بانگ درا
اس چمن میں مَیں سراپا سوز و سازِ آرزو54 54 24 6 بانگ درا
اس چمن میں پیروِ بُلبل ہو یا تلمیذِ گُل219 219 191 211 بانگ درا
اس چمن میں ہوں گے پیدا بُلبلِ شیراز بھی116 116 90 90 بانگ درا
اس چمن کو سبق آئینِ نُمو کا دے کر158 158 132 140 بانگ درا
اس چمن کی خامشی میں گوش بر آواز ہوں96 96 65 59 بانگ درا
اس چمن کی ہر کلی درد آشنا ہو جائے گی222 222 194 215 بانگ درا
اس چمن کے نغمہ پیراؤں کی آزادی تو دیکھ84 84 52 42 بانگ درا
اعجاز اُس چراغِ ہدایت کا ہے یہی205 205 177 195 بانگ درا
اُس چمن میں بھی گُل و بُلبل کا ہے افسانہ کیا؟70 70 39 25 بانگ درا
اُس چمن میں کوئی لُطفِ نغمہ پیرائی نہیں74 74 42 29 بانگ درا
بات سچّی ہے بے مزا لگتی64 64 33 18 بانگ درا
بر سماعِ راست ہر کس چِیر نیست463 463 427 181 بال جبریل
بُلبلِ دلّی نے باندھا اس چمن میں آشیاں116 116 89 89 بانگ درا
بھلی ہے ہم نفَسو اِس چمن میں خاموشی165 165 139 148 بانگ درا
تیری مَیّت سے زمیں کا پردۂ نامُوس چاک719 719 663 237 ارمغان حجاز
دل نے سُن کر کہا یہ سب سچ ہے73 73 41 28 بانگ درا
سچ اگر پُوچھے تو افلاسِ تخیّل ہے وفا149 149 123 130 بانگ درا
سچ کہہ دوں اے برہمن! گر تو بُرا نہ مانے114 114 88 88 بانگ درا
سچ یہ ہے کہ دل توڑنا اچھّا نہیں ہوتا60 60 30 14 بانگ درا
صُبح ہے تو اِس چمن میں گوہرِ شبنم بھی ہیں173 173 147 157 بانگ درا
غالبؔ کا قول سچ ہے تو پھر ذکرِ غیر کیا317 317 285 328 بانگ درا
نانک نے جس چمن میں وحدت کا گیت گایا113 113 87 87 بانگ درا
نہ ڈھُونڈ اس چیز کو تہذیبِ حاضر کی تجلّی میں445 447 412 162 بال جبریل
ہاں یہ سچ ہے چشم بر عہدِ کُہن رہتا ہوں مَیں224 224 196 217 بانگ درا
ہَوس چھُپ چھُپ کے سینوں میں بنا لیتی ہے تصویریں302 302 271 309 بانگ درا
ہے نیند ہی اس چھوٹے سے فتنے کو سزاوار475 475 437 195 بال جبریل
یہ اگر سچ ہے تو ہے کس درجہ عبرت کا مقام323 323 290 334 بانگ درا