صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سودا"، 39 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! کیا تُو بھی اسی چیز کی سودائی ہے143 143 117 122 بانگ درا
اب کوئی سودائیِ سوزِ تمام آیا تو کیا213 213 186 205 بانگ درا
اس باغ میں قیام کا سودا بھی چھوڑ دے133 133 108 112 بانگ درا
اس کو اپنا ہے جُنوں اور مجھے سودا اپنا94 94 62 54 بانگ درا
اسے ہے سودائے بخیہ کاری، مجھے سرِ پیرہن نہیں ہے161 161 135 143 بانگ درا
تازہ ویرانے کی سودائے محبّت کو تلاش287 287 258 292 بانگ درا
تجھے نظارے کا مثلِ کلیمؑ سودا تھا107 107 81 79 بانگ درا
تن کی دنیا! تن کی دنیا سُود و سودا، مکر و فن371 367 323 49 بال جبریل
تُو فروزاں ہے کہ پروانوں کو ہو سودا ترا211 211 184 202 بانگ درا
تیرے دم سے تھا ہمارے سر میں بھی سودائے علم105 105 78 75 بانگ درا
جو مسلمان تھا، اللہ کا سودائی تھا229 229 201 223 بانگ درا
حِفظِ اسرار کا فطرت کو ہے سودا ایسا280 280 251 283 بانگ درا
دعویٰ کِیا جو پورس و دارا نے، خام تھا271 271 241 272 بانگ درا
دل کے لیے ہزار سُود ایک نگاہ کا زیاں436 438 403 151 بال جبریل
دلِ شوریدہ ہے لیکن صنم خانے کا سودائی181 181 155 167 بانگ درا
رستہ بھی ڈھُونڈ، خِضر کا سودا بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
رہبر کے ایما سے ہُوا تعلیم کا سودا مجھے272 272 242 273 بانگ درا
سر میں جُز ہمدردیِ انساں کوئی سودا نہ ہو81 81 49 38 بانگ درا
سما سکتا نہیں پہنائے فطرت میں مرا سودا361 359 314 37 بال جبریل
سوداگرِ یورپ کی غلامی سے ہے آزاد!722 722 665 242 ارمغان حجاز
سوداگری نہیں، یہ عبادت خدا کی ہے133 133 108 112 بانگ درا
سُود ایک کا لاکھوں کے لیے مرگِ مفاجات432 435 399 146 بال جبریل
شمع یہ سودائیِ دل‌سوزیِ پروانہ ہے57 57 27 10 بانگ درا
شہر سے سودا کی شدّت میں نکل جاتا ہوں میں104 104 77 74 بانگ درا
صبح جب میری نگہ سودائیِ نظّارہ تھی266 266 237 267 بانگ درا
غریبی میں ہُوں محسودِ امیری731 731 672 251 ارمغان حجاز
محکوم کو پِیروں کی کرامات کا سودا591 591 540 77 ضرب کلیم
مرے بازار کی رونق ہی سودائے زیاں تک ہے128 128 102 105 بانگ درا
میرے سودائے مُلوکیّت کو ٹھُکراتے ہو تم662 662 612 151 ضرب کلیم
نغمہ ہے سودائے خام خُونِ جگر کے بغیر425 428 393 136 بال جبریل
نِگہ کو نظّارے کی تمنا ہے، دل کو سودا ہے جُستجو کا163 163 137 145 بانگ درا
وہ سوداگر ہُوں، مَیں نے نفع دیکھا ہے خسارے میں164 164 138 147 بانگ درا
کعبہ پہلو میں ہے اور سودائیِ بُت خانہ ہے212 212 185 203 بانگ درا
کلیسا کی ادا سوداگرانہ408 405 372 115 بال جبریل
کم مایہ ہیں سوداگر، اس دیس میں ارزاں ہو312 312 280 320 بانگ درا
کِیا ہے تُو نے متاعِ غرور کا سودا527 527 477 7 ضرب کلیم
ہے تو حکمت آفریں، لیکن تجھے سَودا بھی ہے148 148 122 128 بانگ درا
یہ تہذیبِ حاضر کی سوداگری ہے489 488 450 210 بال جبریل
“شورِ لیلیٰ کو کہ باز آرایشِ سودا کند105 105 78 75 بانگ درا