صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سوئے"، 28 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اُڑا جو پستیِ دنیا سے تُو سُوئے گردُوں225 225 197 218 بانگ درا
بچ گئے جو، ہو کے بے دل سُوئے بیت اللہ پھرے188 188 161 175 بانگ درا
بھٹکے ہوئے آہُو کو پھر سُوئے حرم لے چل241 241 212 237 بانگ درا
بے حجابانہ سُوئے محفلِ ما باز آئی197 197 169 185 بانگ درا
بے زیارت سُوئے بیت اللہ پھر جاؤں گا کیا188 188 161 175 بانگ درا
تکتے رہنا ہائے! وہ پہروں تلک سُوئے قمر55 55 25 8 بانگ درا
تہی دست رفتن سوئے دوستاں‘436 438 403 151 بال جبریل
حالیؔ بھی ہوگیا سوئے فردوس رہ نورد250 250 222 248 بانگ درا
دریا سوئے بحر جادہ پیما153 153 126 134 بانگ درا
راہ کی ظلمت سے ہو مشکل سوئے منزل سفر184 184 157 171 بانگ درا
رُخصت اے بزمِ جہاں! سُوئے وطن جاتا ہوں مَیں95 95 64 57 بانگ درا
رُخصت اے بزمِ جہاں! سُوئے وطن جاتا ہوں مَیں95 95 63 56 بانگ درا
سوئے گورِ غریباں جب گئی زندوں کی بستی سے88 88 56 47 بانگ درا
سُوئے خلوت گاہِ دل دامن کشِ انساں ہے تُو51 51 22 3 بانگ درا
سُوئے مادر آ کہ تیمارت کُند463 463 427 181 بال جبریل
سُوئے میدان وغا، حُبِّ وطن سے مجبور113 113 86 86 بانگ درا
سُوئے گردُوں نالۂ شب گیر کا بھیجے سفیر289 289 260 294 بانگ درا
شانۂ ہستی پہ ہے بکھرا ہُوا گیسُوئے شام69 69 38 24 بانگ درا
طالعِ قیس و گیسوئے لیلیٰ203 203 175 193 بانگ درا
قومِ آوارہ عناں تاب ہے پھر سُوئے حجاز197 197 169 185 بانگ درا
مری نگاہ نہیں سُوئے کوفہ و بغداد400 396 362 101 بال جبریل
مَیں ترا تُحفہ سوئے ہندوستاں لے جاؤں گا160 160 134 142 بانگ درا
نغمہ اس کو کھینچتا ہے سوئے خاک463 463 426 181 بال جبریل
پھر یہ انساں، آں سوئے افلاک ہے جس کی نظر261 261 232 261 بانگ درا
گرچہ ہے تاب دار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات437 439 404 152 بال جبریل
گیسوئے اُردو ابھی منّت پذیر شانہ ہے57 57 27 10 بانگ درا
گیسوئے تاب‌دار کو اور بھی تاب‌دار کر345 347 299 8 بال جبریل
ہے ازل سے یہ مسافر سُوئے منزل جا رہا175 175 149 161 بانگ درا