صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سنے"، 87 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آشکار اُس نے کِیا جو زندگی کا راز تھا269 269 239 270 بانگ درا
اس عصر کو بھی اُس نے دیا ہے کوئی پیغام؟480 479 441 200 بال جبریل
انساں کی ہوَس نے جنھیں رکھّا تھا چھُپا کر648 648 598 138 ضرب کلیم
اور کچھ سوچ کر کہا اُس نے64 64 34 19 بانگ درا
اُٹھائے کچھ وَرق لالے نے، کچھ نرگس نے، کچھ گُل نے98 98 68 62 بانگ درا
اگر دیکھا بھی اُس نے سارے عالم کو تو کیا دیکھا102 102 74 70 بانگ درا
بات جو بگڑی ہوئی تھی، وہ بنائی کس نے191 191 164 178 بانگ درا
باندھا مجھے جو اُس نے تو چاہی مری نمود77 77 46 34 بانگ درا
بنائے خاک سے اُس نے دو صد ہزار ابلیس!654 654 605 144 ضرب کلیم
بڑا جہان میں تجھ کو بنا دیا اُس نے62 62 31 16 بانگ درا
بہت اس نے دیکھے ہیں پست و بلند453 454 418 171 بال جبریل
تجھ کو دُزدیدہ نگاہی یہ سِکھا دی کس نے142 142 117 122 بانگ درا
تجھے اُس نے صدائے دل رُبا دی119 119 92 93 بانگ درا
تجھے جس نے چہک، گُل کو مہک دی118 118 92 93 بانگ درا
توڑے مخلوق خداوندوں کے پیکر کس نے192 192 165 179 بانگ درا
تُرکوں کا جس نے دامن ہیروں سے بھر دیا تھا114 114 87 87 بانگ درا
تُو ہی کہہ دے کہ اُکھاڑا درِ خیبر کس نے192 192 165 179 بانگ درا
جب کہا اُس نے یہ ہے میری خدائی کی زکات!753 753 690 278 ارمغان حجاز
جس نے اس کا نام رکھّا تھا جہانِ کاف و نوں701 701 647 214 ارمغان حجاز
جس نے افرنگی سیاست کو کِیا یوں بے حجاب706 706 651 220 ارمغان حجاز
جس نے اپنا کھیت نہ سینچا، وہ کیسا دہقان680 680 631 171 ضرب کلیم
جس نے حجازیوں سے دشتِ عرب چھُڑایا114 114 87 87 بانگ درا
جس نے دیکھے جانشینانِ پیمبرؐ کے قدم171 171 146 156 بانگ درا
جس نے سورج کی شُعاعوں کو گرفتار کیا583 583 531 67 ضرب کلیم
جس نے سِیے ہیں تقدیر کے چاک625 625 575 111 ضرب کلیم
جس نے مومن کو بنایا مہ و پرویں کا امیر528 528 478 8 ضرب کلیم
جس نے نہ چھوڑے کہیں نقشِ کُہن کے نشاں423 426 391 134 بال جبریل
جس نے نہ ڈھُونڈی سُلطاں کی درگاہ677 677 629 169 ضرب کلیم
حذر اُس فقر و درویشی سے، جس نے731 731 672 251 ارمغان حجاز
خودی کو جس نے فلک سے بلند تر دیکھا584 584 532 68 ضرب کلیم
دل میں پرکھا بھلا بُرا اُس نے64 64 34 19 بانگ درا
دیا اُس نے مُنہ پھیر کر یوں جواب68 68 36 22 بانگ درا
دیا تھا جس نے پہاڑوں کو رعشۂ سیماب375 371 329 57 بال جبریل
رفتہ و حاضر کو گویا پا بپا اس نے کِیا256 256 228 255 بانگ درا
رمز آغازِ محبّت کی بتا دی کس نے142 142 117 122 بانگ درا
رُخ بدل ڈالا ہے جس نے وقت کی پرواز کا256 256 227 254 بانگ درا
رُسوا کِیا اس دَور کو جَلوت کی ہُوس نے605 605 555 91 ضرب کلیم
سارے جہاں کو جس نے علم و ہُنر دیا تھا114 114 87 87 بانگ درا
سُنے نہ ساقیِ مہ‌وَش تو اور بھی اچھّا379 375 334 64 بال جبریل
سُنے کوئی مِری غربت کی داستاں مجھ سے108 108 81 80 بانگ درا
سُنے گا اقبالؔ کون ان کو، یہ انجمن ہی بدل گئی ہے189 189 162 176 بانگ درا
سِکھائے کس نے اسمٰعیلؑ کو آدابِ فرزندی353 353 306 21 بال جبریل
سِکھایا اس نے مجھ کو مست بے جام و سبو رہنا103 103 75 72 بانگ درا
سِکھلائی فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نے401 397 363 103 بال جبریل
شہر قیصر کا جو تھا، اُس کو کِیا سر کس نے192 192 165 179 بانگ درا
صحرا کو ہے بسایا جس نے سکُوت بن کر147 147 121 128 بانگ درا
صفحۂ دہر سے باطل کو مِٹایا کس نے؟230 230 201 224 بانگ درا
عشق کی تیغِ جگردار اُڑا لی کس نے351 351 304 17 بال جبریل
عصرِ حاضر مَلک الموت ہے تیرا، جس نے596 596 545 82 ضرب کلیم
عہدِ طفلی سے مجھے پھر آشنا اس نے کِیا256 256 228 255 بانگ درا
عہدِ کُہن کو دیا اس نے پیامِ رحیل420 423 388 131 بال جبریل
فضائے عشق پر تحریر کی اُس نے نوا ایسی267 267 238 268 بانگ درا
لِکھّا ہے ایک مغربیِ حق شناس نے271 271 241 272 بانگ درا
مجھے درخت پہ چڑھنا سِکھا دیا اُس نے62 62 31 16 بانگ درا
مشرق کے نیَستاں میں ہے محتاجِ نفَس نَے638 638 589 126 ضرب کلیم
موت کے زہراب میں پائی ہے اُس نے زندگی188 188 161 175 بانگ درا
موسموں کو کِس نے سِکھلائی ہے خُوئے انقلاب؟444 446 411 161 بال جبریل
مُہوّس نے یہ پانی ہستیِ نوخیز پر چھِڑکا138 138 111 116 بانگ درا
مٹایا قیصر و کسریٰ کے استبداد کو جس نے301 301 270 308 بانگ درا
میرے قُرآن کو سِینوں سے لگایا کس نے؟230 230 201 224 بانگ درا
میرے کعبے کو جبِینوں سے بسایا کس نے؟230 230 201 224 بانگ درا
نوعِ انساں کو غلامی سے چھُڑایا کس نے؟230 230 201 224 بانگ درا
نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو اُلٹ دیا تھا167 167 140 150 بانگ درا
وہ دانائے سُبل، ختم الرُّسل، مولائے کُلؐ جس نے365 363 317 41 بال جبریل
وہ سوز اس نے پایا انھی کے جگر میں430 432 397 142 بال جبریل
وہ فکرِ گُستاخ جس نے عُریاں کِیا ہے فطرت کی طاقتوں کو458 459 422 176 بال جبریل
وہ قوم جس نے گنّوایا متاعِ تیموری379 375 334 64 بال جبریل
وہی ہے صاحبِ امروز جس نے اپنی ہمّت سے364 362 316 40 بال جبریل
پر ترے نام پہ تلوار اُٹھائی کس نے191 191 164 178 بانگ درا
پھر تاب دے کے جس نے چمکائے کہکشاں سے114 114 87 87 بانگ درا
چھُپایا حُسن کو اپنے کلیم اللہ سے جس نے130 130 104 107 بانگ درا
ڈھُونڈ کے اپنی خاک میں جس نے پایا اپنا آپ681 681 631 172 ضرب کلیم
کاٹ کر رکھ دیے کُفّار کے لشکر کس نے192 192 165 179 بانگ درا
کس نے ٹھنڈا کِیا آتشکدۂ ایراں کو؟192 192 165 180 بانگ درا
کس نے پھر زندہ کِیا تذکرۂ یزداں کو؟192 192 165 180 بانگ درا
کنارے کھیت کے شانہ ہِلایا اُس نے دہقاں کا88 88 56 47 بانگ درا
کُچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سرِ دارا207 207 180 198 بانگ درا
کِس نے بھردی موتیوں سے خوشۂ گندم کی جیب444 446 411 161 بال جبریل
کِیا ذرّے کو جُگنو دے کے تابِ مُستعار اس نے253 253 225 251 بانگ درا
کِیا ہے اس نے فقیروں کو وارثِ پرویز355 354 308 25 بال جبریل
کیا نوائے ’انا الحق‘ کو آتشیں جس نے579 579 527 64 ضرب کلیم
ہو جس نے کبھی ایک نظر آپ کو دیکھا60 60 30 14 بانگ درا
ہوس نے کر دیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انساں کو304 304 273 312 بانگ درا
یُونانیوں کو جس نے حیران کر دیا تھا114 114 87 87 بانگ درا
یہ سوچ کے مکھّی سے کہا اُس نے بڑی بی!60 60 30 14 بانگ درا
یہ فقرِ غیُور جس نے پایا602 602 551 88 ضرب کلیم
یہ پِیرِ کلیسا کی کرامت ہے کہ اس نے665 665 615 155 ضرب کلیم