صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سنگ"، 30 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزاد کی رگ سخت ہے مانندِ رگِ سنگ744 744 682 265 ارمغان حجاز
اُنھیں یہ ڈر ہے کہ میرے نالوں سے شق نہ ہو سنگِ آستانہ749 749 686 273 ارمغان حجاز
بارشِ سنگِ حوادث کا تماشائی بھی ہو209 209 182 200 بانگ درا
بر زُجاجِ دوست سنگِ دوست زن464 464 427 182 بال جبریل
تو سنگِ آستانِ کعبہ جا مِلتا جبینوں میں129 129 103 107 بانگ درا
تیرا زُجاج ہو نہ سکے گا حریفِ سنگ522 522 472 2 ضرب کلیم
جُوئے شِیر و تیشہ و سنگِ گراں ہے زندگی288 288 259 293 بانگ درا
حاکمیّت کا بُتِ سنگیں دل و آئینہ رُو740 740 679 260 ارمغان حجاز
درد کے عرفاں سے عقلِ سنگدل شرمندہ ہے255 255 227 254 بانگ درا
رنگ ہو یا خِشت و سنگ، چِنگ ہو یا حرف و صوت418 421 387 129 بال جبریل
ز عشق تا بہ صبوری ہزار فرسنگ است”724 724 666 243 ارمغان حجاز
زُجاج کی یہ عمارت ہے، سنگِ خارہ نہیں380 376 336 66 بال جبریل
سبک اس کے ہاتھوں میں سنگِ گراں455 456 419 172 بال جبریل
سنگِ امروز کو آئینۂ فردا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
سنگِ تربت ہے مرا گرویدۂ تقریر دیکھ84 84 52 42 بانگ درا
سنگِ رہ سے گاہ بچتی گاہ ٹکراتی ہوئی52 52 23 5 بانگ درا
لڑا کے توڑ دے سنگِ ہوَس سے شیشۂ ہوش239 239 210 234 بانگ درا
لہُو کی ہے گردش رگِ سنگ میں449 450 414 166 بال جبریل
نُدرتِ فکر و عمل سے سنگِ خارا لعلِ ناب482 481 443 202 بال جبریل
نُورِ ما چوں آتشِ سنگ از نظر پنہاں خوش است”270 270 240 271 بانگ درا
وہ حضَر بے برگ و ساماں، وہ سفر بے سنگ و مِیل286 286 258 291 بانگ درا
کسے خبر کہ تُو ہے سنگِ خارہ یا کہ زُجاج!596 596 544 82 ضرب کلیم
کِرن چاند میں ہے، شرر سنگ میں455 456 419 173 بال جبریل
کہ سنگ و خِشت سے ہوتے نہیں جہاں پیدا613 613 562 99 ضرب کلیم
کہا پہاڑ کی ندّی نے سنگ ریزے سے595 595 544 82 ضرب کلیم
کیوں مسلماں نہ خِجل ہو تری سنگینی سے617 617 567 103 ضرب کلیم
ہزار چشمہ ترے سنگِ راہ سے پُھوٹے503 503 463 0 ضرب کلیم
یہ سنگ و خِشت نہیں، جو تری نگاہ میں ہے399 395 360 99 بال جبریل
“دلے کہ عاشق و صابر بود مگر سنگ است724 724 666 243 ارمغان حجاز
“٭صدائے تیشہ کہ بر سنگ میخورد دگر است752 752 689 276 ارمغان حجاز