صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سنا"، 60 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس قید کا الٰہی! دُکھڑا کسے سُناؤں69 69 38 24 بانگ درا
اس نام سے ہے باقی آرامِ جاں ہمارا186 186 159 173 بانگ درا
اس کی فطرت میں یہ اک احساسِ نامعلوم ہے264 264 234 264 بانگ درا
اعلیٰحضرت شہید امیرالمومنین نادر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے لطف و کرم سے نومبر۱۹۳۳ء* میں مصنّف کو حکیم سنائی غزنویؒ کے مزارِ مقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ چند افکارِ پریشاں جن میں حکیم ہی کے ایک مشہور قصیدے کی پیروی کی گئی ہے، اس روزِ سعید کی یادگار میں سپ361 359 314 37 بال جبریل
اقبالؔ نے کل اہلِ خیاباں کو سُنایا448 415 382 165 بال جبریل
اک مولوی صاحب کی سُناتا ہوں کہانی91 91 59 50 بانگ درا
اے ہمالہ! داستاں اُس وقت کی کوئی سُنا53 53 23 5 بانگ درا
بے تیغ و سناں ہے مردِ غازی602 602 551 88 ضرب کلیم
تَوسنِ ادراکِ انساں کو خرام آموز ہے54 54 25 7 بانگ درا
تپش اندوز ہے اس نام سے پارے کی طرح237 237 207 232 بانگ درا
تیرے تابندہ ستاروں کو سُنا جاتا ہوں201 201 173 190 بانگ درا
جنسِ نایابِ محبّت کو پھر ارزاں کر دے197 197 169 185 بانگ درا
حُسنِ ازل کہ پردۂ لالہ و گُل میں ہے نہاں150 150 124 131 بانگ درا
حُسنِ ازل کی پیدا ہر چیز میں جھلک ہے111 111 85 84 بانگ درا
حُسنِ اَزل کی ہے نمود، چاک ہے پردۂ وجود436 438 403 151 بال جبریل
دیکھا بھی دِکھایا بھی، سُنایا بھی سُنا بھی429 431 396 141 بال جبریل
رقابت، خودفروشی، ناشکیبائی، ہوسناکی253 253 225 252 بانگ درا
روشن تھیں ستاروں کی طرح ان کی سنانیں428 431 396 140 بال جبریل
زیرِ خنجر بھی یہ پیغام سُنایا ہم نے192 192 165 179 بانگ درا
سحَر نے تارے سے سُن کر سُنائی شبنم کو138 138 112 117 بانگ درا
سنائیؔ کے ادب سے میں نے غوّاصی نہ کی ورنہ365 363 318 41 بال جبریل
سُن اے طلب گارِ دردِ پہلو! میں ناز ہُوں، تُو نیاز ہو جا155 155 129 137 بانگ درا
سُن اے غافل صدا میری، یہ ایسی چیز ہے جس کو100 100 70 66 بانگ درا
سُن، اے تہذیبِ حاضر کے گرفتار409 406 373 116 بال جبریل
سُنا دیا گوشِ منتظر کو حجاز کی خامشی نے آخر167 167 140 150 بانگ درا
سُنا کرتے ہیں اپنے رازداں سے125 125 99 101 بانگ درا
سُنا ہے عالمِ بالا میں کوئی کیمیاگر تھا137 137 111 115 بانگ درا
سُنا ہے مَیں نے، غلامی سے اُمتوّں کی نجات671 671 622 163 ضرب کلیم
سُنا ہے مَیں نے، کل یہ گفتگو تھی کارخانے میں324 324 291 336 بانگ درا
سُنا ہے میں نے سخن رس ہے تُرکِ عثمانی407 403 371 113 بال جبریل
سُنا ہے کوئی شہزادی ہے حاکم اس گُلستاں کی273 273 243 274 بانگ درا
سُنا ہے یہ قُدسیوں سے مَیں نے، وہ شیر پھر ہوشیار ہو گا167 167 140 150 بانگ درا
سُنا ہے، خاک سے تیری نمود ہے، لیکن459 460 423 177 بال جبریل
سُنائے کون اسے اقبالؔ کا یہ شعرِ غریب407 403 371 113 بال جبریل
سُناتی ہے یہ زندگی کا پیام449 450 415 166 بال جبریل
سُنایا ہند میں آ کر سرودِ ربّانی108 108 82 80 بانگ درا
شمشیر و سناں اوّل، طاؤس و رباب آخر386 382 344 77 بال جبریل
شُکر شکوے کو کِیا حُسنِ ادا سے تو نے228 228 200 222 بانگ درا
فِردوس میں رومیؔ سے یہ کہتا تھا سنائیؔ630 630 580 116 ضرب کلیم
قصّۂ درد سُناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم190 190 163 177 بانگ درا
لیکن یہ سُنا اپنے مُریدوں سے ہے مَیں نے92 92 59 51 بانگ درا
مجھ میں فریاد جو پنہاں ہے، سُناؤں کس کو201 201 173 189 بانگ درا
محو کر دیتا ہے مجھ کو جلوۂ حُسنِ ازل106 106 79 77 بانگ درا
نئے زمانے میں آپ ہم کو پُرانی باتیں سنا رہے ہیں!189 189 162 176 بانگ درا
وہی لن ترانی سُنا چاہتا ہوں131 131 105 110 بانگ درا
پیامِ عیش و مسرّت ہمیں سُناتا ہے242 242 213 238 بانگ درا
چشتیؒ نے جس زمیں میں پیغامِ حق سُنایا113 113 87 87 بانگ درا
کبھی عُریان و بے تیغ و سناں عشق!352 412 389 20 بال جبریل
کس قدر بے باک دل اس ناتواں پیکر میں تھا282 282 254 287 بانگ درا
کچھ جو سنتا ہوں تو اَوروں کو سُنانے کے لیے96 96 65 59 بانگ درا
کیا سُناتا ہے مجھے تُرک و عرب کی داستاں293 293 264 299 بانگ درا
کیا سُناؤں تمھیں اِرم کیا ہے203 203 175 192 بانگ درا
کیوں اے جنابِ شیخ! سُنا آپ نے بھی کچھ318 318 285 328 بانگ درا
ہاں سُنا دے محفلِ ملّت کو پیغامِ سروش216 216 189 209 بانگ درا
ہوائے سرد بھی آئی سوارِ توسنِ ابر118 118 91 92 بانگ درا
یا رُخِ بے پردۂ حُسنِ ازل کا نام ہے؟71 71 39 26 بانگ درا
یہ کافرِ ہندی ہے بے تیغ و سناں خُوں‌ریز366 364 319 43 بال جبریل
یہاں کہاں ہم نفَس میسّر، یہ دیس ناآشنا ہے اے دل!162 162 136 144 بانگ درا
’ ما از پئے سنائیؔ و عطّارؔ آمدیم‘361 359 314 37 بال جبریل
“حُسنِ ازل ہے پیدا تاروں کی دلبری میں202 202 174 191 بانگ درا