صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سمجھے"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ، اے رازِ عیاں کے نہ سمجھے والے!87 87 55 46 بانگ درا
اک عمر میں نہ سمجھے اس کو زمین والے202 202 174 191 بانگ درا
بے درد تیرے سوز کو سمجھے کہ نُور ہے76 76 45 32 بانگ درا
تُو اگر سمجھے تو تیرے پاس وہ ساماں بھی ہے220 220 193 213 بانگ درا
جس کو نادانی سے ہم سمجھے تھے اک مُشتِ غبار707 707 652 222 ارمغان حجاز
جو تُو سمجھے تو آزادی ہے پوشیدہ محبّت میں102 102 75 71 بانگ درا
جو سختیِ منزل کو سامانِ سفر سمجھے686 686 636 177 ضرب کلیم
حقیقتِ گُل کو تُو جو سمجھے تو یہ بھی پیماں ہے رنگ و بو کا163 163 137 146 بانگ درا
سمجھے گا زمانہ تری آنکھوں کے اشارے460 461 424 178 بال جبریل
سمجھے گا نہ تُو جب تک بے رنگ نہ ہو ادراک378 374 333 63 بال جبریل
مرے ہم صفیر اسے بھی اثَرِ بہار سمجھے354 353 307 23 بال جبریل
موت کو سمجھے ہیں غافل اختتامِ زندگی282 282 254 287 بانگ درا
مکڑے نے کہا واہ! فریبی مجھے سمجھے59 59 29 13 بانگ درا
کون سمجھے گا چمن میں نالۂ بُلبل کا راز116 116 89 90 بانگ درا
کہ سمجھے منزلِ مقصود کارواں مجھ کو122 122 96 98 بانگ درا
کیا سمجھے گا وہ جس کی رگوں میں ہے لہُو سرد607 607 557 94 ضرب کلیم