صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سماں"، 74 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آسماں اک نقطہ جس کی وسعتِ فطرت میں ہے261 261 232 261 بانگ درا
آسماں تیری لحَد پر شبنم افشانی کرے266 266 236 266 بانگ درا
آسماں سے ابرِ آذاری اُٹھا، برسا، گیا178 178 152 164 بانگ درا
آسماں سے انقلابوں کا تماشا دیکھتا175 175 149 161 بانگ درا
آسماں سے نقشِ باطل کی طرح کوکب مٹا80 80 48 37 بانگ درا
آسماں مجبور ہے، شمس و قمر مجبور ہیں254 254 226 252 بانگ درا
آسماں میں راہ کرتی ہے خودی469 469 432 187 بال جبریل
آسماں نے آمدِ خورشید کی پا کر خبر180 180 153 166 بانگ درا
آسماں نے دولتِ غرناطہ جب برباد کی160 160 134 142 بانگ درا
آسماں پر اک شُعاعِ آفتاب آوارہ تھی266 266 237 267 بانگ درا
آسماں پر ہُوا گزر میرا203 203 175 192 بانگ درا
آسماں چِیر گیا نالۂ بے باک مرا227 227 199 220 بانگ درا
آسماں کیا، عدم آباد وطن ہے میرا112 112 85 85 بانگ درا
آسماں کے طائروں کو نغمہ سِکھلاتی ہوئی183 183 156 170 بانگ درا
آسماں گیر ہُوا نعرۂ مستانہ ترا228 228 200 222 بانگ درا
آسماں ہوگا سحَر کے نور سے آئینہ پوش221 221 194 214 بانگ درا
آسماں! ڈُوبے ہوئے تاروں کا ماتم کب تلک292 292 263 299 بانگ درا
آسماں، بادل کا پہنے خرقۂ دیرینہ ہے174 174 149 160 بانگ درا
آیا ہے آسماں سے اُڑ کر کوئی ستارہ110 110 84 83 بانگ درا
ابر کے روزن سے وہ بالائے بامِ آسماں175 175 149 160 بانگ درا
اس زمین و آسماں کو بےکراں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
اپنی جولاں‌گاہ زیرِ آسماں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
اک رِدائے نیلگوں کو آسماں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
اگر کج رَو ہیں انجم، آسماں تیرا ہے یا میرا344 346 298 7 بال جبریل
اے رہینِ خانہ تُو نے وہ سماں دیکھا نہیں286 286 257 291 بانگ درا
اے شب کے پاسبانو، اے آسماں کے تارو!202 202 174 191 بانگ درا
بآسماں گرَوی با زمیں نہ پروازی748 748 686 271 ارمغان حجاز
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم186 186 159 172 بانگ درا
بالائے سر رہا تو ہے نام اس کا آسماں689 689 638 180 ضرب کلیم
تازہ انجم کا فضائے آسماں میں ہے ظہور244 244 215 240 بانگ درا
تری مراد پہ ہے دَورِ آسماں، پھر کیا248 248 220 246 بانگ درا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں394 390 353 90 بال جبریل
تُو ضمیرِ آسماں سے ابھی آشنا نہیں ہے549 549 498 31 ضرب کلیم
تُو کوئی چھوٹی سی بجلی ہے کہ جس کو آسماں266 266 237 267 بانگ درا
تھے دیارِ نَو زمین و آسماں میرے لیے55 55 25 8 بانگ درا
ثُریّا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا207 207 180 198 بانگ درا
جب آسماں پہ ہر سُو بادل گھِرا ہوا ہو79 79 47 36 بانگ درا
جو زیرِ آسماں ہے، وہ دھَرتی کا مال ہے323 323 290 335 بانگ درا
دامانِ آسماں سے اس کا کلَس مِلا دیں115 115 88 88 بانگ درا
دیدۂ انجم میں ہے تیری زمیں، آسماں423 426 391 134 بال جبریل
رفعت میں آسماں سے بھی اُونچا ہے بامِ ہند205 205 177 195 بانگ درا
زمین و آسماں531 531 481 11 ضرب کلیم
زمیں اس کی صید، آسماں اس کا صید456 457 420 174 بال جبریل
زمیں سے دُور دیا آسماں نے گھر تجھ کو173 173 147 158 بانگ درا
زمیں سے نُوریانِ آسماں پرواز کہتے تھے303 303 272 311 بانگ درا
زمیں کو تھا دعویٰ کہ مَیں آسماں ہوں89 89 57 49 بانگ درا
زمیں کیا، آسماں بھی تیری کج بینی پہ روتا ہے101 101 73 69 بانگ درا
زیرِ پَر آگیا تو یہی آسماں، زمیں!689 689 638 180 ضرب کلیم
ستارے آسماں کے بے خبر تھے لذّتِ رم سے137 137 111 115 بانگ درا
سماں ’الفُقْرَ و فَخرْی‘ کا رہا شانِ امارت میں207 207 180 198 بانگ درا
قدم اُٹھا، یہ مقام آسماں سے دور نہیں384 380 342 75 بال جبریل
قلب و نظر کی زندگی دشت میں صُبح کا سماں436 438 403 151 بال جبریل
لوٹ جائے آسماں میرے مٹانے کے لیے126 126 99 102 بانگ درا
مزا تو یہ ہے کہ یوں زیرِ آسماں رہیے239 239 210 234 بانگ درا
مِرا نیلگوں آسماں بیکرانہ496 495 457 219 بال جبریل
ناظرِ عالم ہے نجمِ سبز فامِ آسماں175 175 149 160 بانگ درا
نہ تُو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے383 379 341 73 بال جبریل
نہ پُوچھو میری وسعت کی، زمیں سے آ سماں تک ہے129 129 102 106 بانگ درا
وسعت تھی آسماں کی معمور اس نوا سے202 202 174 191 بانگ درا
وہ درختوں پر تفکّر کا سماں چھایا ہُوا53 53 23 5 بانگ درا
ٹُوٹے تھے جو ستارے فارس کے آسماں سے114 114 87 87 بانگ درا
پربت وہ سب سے اونچا، ہمسایہ آسماں کا109 109 83 82 بانگ درا
چُومتا ہے تیری پیشانی کو جھُک کر آسماں51 51 21 3 بانگ درا
کر رہا ہے آسماں جادُو لبِ گُفتار پر69 69 38 24 بانگ درا
کسی سے شکوہ نہ ہو زیرِ آسماں مجھ کو123 123 96 98 بانگ درا
کہتا تھا قطبِ آسماں قافلۂ نجوم سے150 150 124 131 بانگ درا
کیا سماں اُس بہار کا ہو بیاں62 62 32 16 بانگ درا
کیا سماں ہے جس طرح آہستہ آہستہ کوئی180 180 154 166 بانگ درا
گراں ہے شب پرستوں پر سحَر کی آسماں تابی268 268 238 268 بانگ درا
گرے آسماں سے پُرانے ستارے746 746 684 268 ارمغان حجاز
گھٹنے بڑھنے کا سماں آنکھوں کو دِکھلاتا ہے تُو85 85 54 44 بانگ درا
ہے سحَر کا آسماں خورشید سے مینا بدوش216 216 189 208 بانگ درا
یہ نیلگوں فضا جسے کہتے ہیں آسماں689 689 638 180 ضرب کلیم
یہ چاند آسماں کا شاعر کا دل ہے گویا111 111 85 84 بانگ درا