صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سلیم"، 19 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آنکھوں میں ہے سُلَیمیٰ! تیری کمال اس کا147 147 121 128 بانگ درا
اے سلیماں! تیری غفلت نے گنوایا وہ نگیں249 249 221 247 بانگ درا
تسلیم و رِضا565 565 514 49 ضرب کلیم
تسلیم کی خُوگر ہے جو چیز ہے دُنیا میں206 206 179 197 بانگ درا
جادہ پیمائیِ تسلیم و رضا بھی نہ سہی196 196 168 184 بانگ درا
خاتمِ دستِ سلیماں کا نگیں بن کے رہا112 112 86 85 بانگ درا
خم ہے سرِ تسلیم مرا آپ کے آگے92 92 60 52 بانگ درا
رہی نہ دولتِ سلمانی و سلیمانی564 564 513 47 ضرب کلیم
سب کو محوِ رُخِ سُعدیٰ و سُلیمیٰ کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
سُلَیمیٰ147 147 121 127 بانگ درا
شوکتِ سنجر و سلیم تیرے جلال کی نمود439 441 405 154 بال جبریل
ضرب کاری ہے، اگر سینے میں ہے قلبِ سلیم542 542 492 24 ضرب کلیم
مقصود ہے کچھ اور ہی تسلیم و رِضا کا565 565 514 49 ضرب کلیم
مُورِ بے مایہ کو ہمدوشِ سلیماں کر دے197 197 169 185 بانگ درا
مُورِ بے پر! حاجتے پیشِ سلیمانے مبر294 294 265 301 بانگ درا
پھر سلیمیٰ کی نظر دیتی ہے پیغامِ خروش216 216 189 208 بانگ درا
پہلے ویسا کوئی پیدا تو کرے قلبِ سلیم233 233 204 227 بانگ درا
ہے بجا شیوۂ تسلیم میں مشہور ہیں ہم190 190 163 177 بانگ درا
ہے کبھی جاں اور کبھی تسلیمِ جاں ہے زندگی287 287 258 292 بانگ درا