صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سرما"، 35 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! اک برگشتہ قسمت قوم کا سرمایہ ہے176 176 150 161 بانگ درا
اور یہ سرمایہ و محنت میں ہے کیسا خروش285 285 256 290 بانگ درا
اے جہان آباد، اے سرمایۂ بزمِ سخن!117 117 90 91 بانگ درا
اے کہ تجھ کو کھا گیا سرمایہ‌دارِ حیلہ گر291 291 262 297 بانگ درا
بگیر ایں ہمہ سرمایۂ بہار از من521 521 471 1 ضرب کلیم
جہاں میں جس تمدّن کی بِنا سرمایہ داری ہے305 305 274 313 بانگ درا
خدا کی دین ہے سرمایۂ غمِ فرہاد400 396 362 102 بال جبریل
خُونِ دل و جگر سے ہے سرمایۂ حیات522 522 472 2 ضرب کلیم
سرما کی ہواؤں میں ہے عُریاں بدن اس کا750 750 687 274 ارمغان حجاز
سرمایہ دارِ گرمیِ آواز خامشی!206 206 178 196 بانگ درا
سرمایہ و محنت291 291 262 297 بانگ درا
سرمایۂ گداز تھی جن کی نوائے درد250 250 222 248 بانگ درا
فزوں ہے سُود سے سرمایۂ حیات ترا248 248 220 246 بانگ درا
محفلِ ہستی تری بربط سے ہے سرمایہ دار56 56 26 9 بانگ درا
محنت و سرمایہ دنیا میں صف آرا ہو گئے322 322 289 334 بانگ درا
محکوم کا سرمایہ فقط دیدۂ نم ناک744 744 682 266 ارمغان حجاز
مردِ درویش کا سرمایہ ہے آزادی و مرگ393 389 353 89 بال جبریل
مَیں نے مُنعِم کو دیا سرمایہ داری کا جُنوں702 702 647 214 ارمغان حجاز
مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ‌دار292 292 263 298 بانگ درا
میراثِ مسلمانی، سرمایۂ شبیّری!491 490 452 213 بال جبریل
ناتوانی ہی مری سرمایۂ قوّت نہ ہو54 54 24 7 بانگ درا
وہ ہِند میں سرمایۂ ملّت کا نِگہباں490 489 451 211 بال جبریل
کب ڈُوبے گا سرمایہ پرستی کا سفینہ؟433 436 400 147 بال جبریل
کبھی سرمایۂ محراب و منبر353 412 389 22 بال جبریل
کوئی اس شہر میں تکیہ نہ تھا سرمایہ داروں کا324 324 291 336 بانگ درا
کھائے کیوں مزدور کی محنت کا پھل سرمایہ دار324 324 291 335 بانگ درا
کہیں سرمایۂ محفل تھی میری گرم گُفتاری378 374 332 61 بال جبریل
گھر مِرے اجداد کا سرمایۂ عزّت ہُوا257 257 229 256 بانگ درا
گیا دَورِ سرمایہ داری گیا450 451 415 167 بال جبریل
ہے اس کی فقیری میں سرمایۂ سُلطانی691 691 640 182 ضرب کلیم
ہے وہی سرمایہ داری بندۂ مومن کا دِیں709 709 654 224 ارمغان حجاز
یقیں افراد کا سرمایۂ تعمیرِ مِلّت ہے303 303 273 311 بانگ درا
یہ بھی اک سرمایہ‌داروں کی ہے جنگِ زرگری291 291 261 296 بانگ درا
یہ بے کُلاہ ہے سرمایۂ کُلہ داری683 683 633 174 ضرب کلیم
یہی اصول ہے سرمایۂ سکُونِ حیات239 239 210 234 بانگ درا