صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "سجود"، 16 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
اس کو میّسر نہیں سوز و گدازِ سجود
419
422
387
129
بال جبریل
تھا جو مسجودِ ملائک، یہ وہی آدم ہے!
228
228
199
221
بانگ درا
تیرے ہُنَر کا جہاں دَیر و طواف و سجود
624
624
574
110
ضرب کلیم
حق را بسجودے، صنَماں را بطوافے
435
437
402
150
بال جبریل
سرزمیں دلّی کی مسجودِ دلِ غم دیدہ ہے
171
171
145
155
بانگ درا
فتادگی ہے تری غیرتِ سجودِ نیاز
225
225
197
218
بانگ درا
مثالِ ماہ چمکتا تھا جس کا داغِ سجود
545
545
494
27
ضرب کلیم
مسجودِ ساکنانِ فلک کا مآل دیکھ
77
77
46
34
بانگ درا
میرا قیام بھی حجاب، میرا سجود بھی حجاب
439
441
405
154
بال جبریل
نورِ مسجودِ مَلک گرمِ تماشا ہی رہا
81
81
49
39
بانگ درا
پھر دلوں کو یاد آ جائے گا پیغامِ سجود
222
222
194
215
بانگ درا
کہتا ہے ’تیری مشیّت میں نہ تھا میرا سجود،
560
560
509
43
ضرب کلیم
کہیں مسجود تھے پتھّر، کہیں معبود شجر
191
191
163
178
بانگ درا
کیا گوارا ہے تجھے ایسے مسلماں کا سجود؟
617
617
567
103
ضرب کلیم
ہاں، مگر تیری مشیّت میں نہ تھا میرا سجود
560
560
509
43
ضرب کلیم
ہے اَزل سے ان غریبوں کے مقدّر میں سجود
702
702
648
215
ارمغان حجاز