صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ستاروں"، 24 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب کیا جو فغاں میری پہنچی ہے ستاروں تک358 356 311 31 بال جبریل
اجل ہے لاکھوں ستاروں کی اک ولادتِ مہر173 173 147 158 بانگ درا
اندھیری رات میں یہ چشمکیں ستاروں کی616 616 566 102 ضرب کلیم
اک رات ستاروں سے کہا نجمِ سحَر نے475 475 437 195 بال جبریل
بلند تر ہے ستاروں سے ان کا کاشانہ612 612 562 98 ضرب کلیم
تیرا مقام کیوں ہے ستاروں سے بھی بلند؟500 499 461 224 بال جبریل
تیرے تابندہ ستاروں کو سُنا جاتا ہوں201 201 173 190 بانگ درا
جس کی گرمی سے پِگھل جائے ستاروں کا وجود636 636 587 124 ضرب کلیم
خرامِ ناز پایا آفتابوں نے، ستاروں نے138 138 112 116 بانگ درا
دلیلِ صُبحِ روشن ہے ستاروں کی تنک تابی297 297 267 303 بانگ درا
روشن تھیں ستاروں کی طرح ان کی سنانیں428 431 396 140 بال جبریل
رُلاتی ہے مجھے راتوں کو خاموشی ستاروں کی127 127 101 104 بانگ درا
رہی نہ تیرے ستاروں میں وہ دُرخشانی545 545 494 27 ضرب کلیم
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں393 389 353 89 بال جبریل
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند485 484 446 206 بال جبریل
ستاروں کو تعلیمِ تابندگی تھی89 89 57 48 بانگ درا
سمجھ میں آئی حقیقت نہ جب ستاروں کی109 109 82 81 بانگ درا
نئے ستاروں سے خالی نہیں سِپہرِ کبود622 622 572 108 ضرب کلیم
نشانِ راہ دکھاتے تھے جو ستاروں کو384 380 341 73 بال جبریل
ڈھُونڈنے والا ستاروں کی گزرگاہوں کا583 583 531 67 ضرب کلیم
کرتی ہے چمک جن کی ستاروں کو عرق‌ناک400 396 361 101 بال جبریل
کسی پیشانی کے افشاں کے ستاروں میں رہوں113 113 86 86 بانگ درا
کم بہا ہے آفتاب اپنا ستاروں سے بھی کیا262 262 233 261 بانگ درا
ہوتے نہیں کیوں تجھ سے ستاروں کے جگر چاک726 726 669 247 ارمغان حجاز