صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سبو"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اسی سے ہے بہار اس بوستاں کی119 119 92 94 بانگ درا
اُسی کے فیض سے میرے سبُو میں ہے جیحوں367 364 320 44 بال جبریل
تری نگاہوں میں ہے تبسّم شکستہ ہونا مرے سبو کا163 163 137 146 بانگ درا
توڑ کر دیکھے تو اس تہذیب کے جام و سبو!708 708 653 223 ارمغان حجاز
جلوَتیوں کے سُبو، خلوَتیوں کے کُدو415 418 384 124 بال جبریل
سِکھایا اس نے مجھ کو مست بے جام و سبو رہنا103 103 75 72 بانگ درا
شیشۂ دِیں کے عَوض جام و سبُو لیتا ہے320 320 288 331 بانگ درا
شیشے کی صُراحی ہو کہ مٹّی کا سبُو ہو638 638 589 126 ضرب کلیم
مرا سبوچہ غنیمت ہے اس زمانے میں352 352 305 19 بال جبریل
نہ رہ منّت کشِ شبنم، نِگُوں جام و سبو کر لے279 279 250 282 بانگ درا
وہ مِس بولی اِرادہ خودکشی کا جب کِیا میں نے318 318 286 329 بانگ درا
پہنچ کے چشمۂ حیواں پہ توڑتا ہے سبو!352 352 305 19 بال جبریل
ڈھُونڈ رہا ہوں اُسے توڑ کے جام و سُبو415 418 384 124 بال جبریل
کر گیا سرمست مجھ کو ٹُوٹ کر میرا سبُو473 473 435 192 بال جبریل
ہے شکست انجام غنچے کا سبُو گلزار میں254 254 226 253 بانگ درا