صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سبق"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس چمن کو سبق آئینِ نُمو کا دے کر158 158 132 140 بانگ درا
باغباں ہو سبَق آموز جو یکرنگی کا321 321 288 332 بانگ درا
بدلا زمانہ ایسا کہ لڑکا پس از سبَق317 317 284 327 بانگ درا
تھی سراپا دین و دُنیا کا سبق تیری حیات257 257 229 256 بانگ درا
دے ان کو سبق خود شکَنی، خود نگَری کا571 571 520 55 ضرب کلیم
سبق آموز تابانی ہوں انجم جس کے جوہر سے246 246 218 244 بانگ درا
سبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا372 368 324 50 بال جبریل
سبق مِلا ہے یہ معراجِ مصطفیٰؐ سے مجھے367 364 319 44 بال جبریل
سبَق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا300 300 270 307 بانگ درا
شاخِ بُریدہ سے سبق اندوز ہو کہ تُو278 278 249 280 بانگ درا
مَیں نے ناداروں کو سِکھلایا سبق تقدیر کا702 702 647 214 ارمغان حجاز
پہلا سبَق ہے، بیٹھ کے کالج میں مار ڈِینگ316 316 284 326 بانگ درا