صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "سبز"، 23 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
آغوش میں زمیں کی سویا ہُوا ہو سبزہ
79
79
47
36
بانگ درا
اِستادہ سرْو میں ہے، سبزے میں سو رہا ہے
199
199
171
188
بانگ درا
تجھ سے سر سبز ہوئے میری اُمیدوں کے نہال
142
142
116
122
بانگ درا
تیری محفل میں کوئی سبز، کوئی لال پری
86
86
54
45
بانگ درا
تیری کشتِ فکر سے اُگتے ہیں عالم سبزہ وار
56
56
26
9
بانگ درا
سبز کر دے گی اُنھیں بادِ بہارِ جاوِداں
259
259
231
259
بانگ درا
سبزہ و گُل بھی ہیں مجبورِ نمُو گلزار میں
254
254
226
253
بانگ درا
سبزۂ مزرعِ نوخیز کی امّید ہوں میں
58
58
28
12
بانگ درا
سبزۂ نَورُستہ اس گھر کی نگہبانی کرے
266
266
236
266
بانگ درا
سبزۂ کوہ ہے مخمل کا بچھونا مجھ کو
57
57
27
11
بانگ درا
سر پہ سبزے کے کھڑے ہو کے کہا قُم میں نے
58
58
28
12
بانگ درا
سمن ہے، سبزہ ہے، بادِ سحَر ہے
413
410
377
120
بال جبریل
شوق کس کا سبزہ زاروں میں پھراتا ہے مجھے؟
96
96
65
58
بانگ درا
صبح فرشِ سبز سے کوئل جگاتی ہے مجھے
96
96
64
58
بانگ درا
مرے سخن سے دلوں کی ہیں کھیتیاں سرسبز
268
268
239
269
بانگ درا
ناظرِ عالم ہے نجمِ سبز فامِ آسماں
175
175
149
160
بانگ درا
پھُول نہ ہو، کلی نہ ہو، سبزہ نہ ہو، چمن نہ ہو
240
240
211
236
بانگ درا
کرتی ہے عشق بازیاں سبزۂ مَرغزار سے
239
239
210
235
بانگ درا
کُہسار کے سبز پوش خاموش
154
154
128
136
بانگ درا
ہرات و کابل و غزنی کا سبزۂ نورس
484
483
445
205
بال جبریل
ہو ہاتھ کا سَرھانا، سبزے کا ہو بچھونا
78
78
47
35
بانگ درا
ہُوا نہ سرسبز رہ کے پانی میں عکس سروِ کنارِ جُو کا
162
162
136
145
بانگ درا
ہے سبز تیرے دم سے چمن ہست و بود کا
74
74
43
30
بانگ درا