صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سادہ"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
بات میں سادہ و آزادہ، معانی میں دقیق641 641 592 129 ضرب کلیم
جس نے اپنا کھیت نہ سینچا، وہ کیسا دہقان680 680 631 171 ضرب کلیم
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں376 372 329 58 بال جبریل
خوش دل و گرم اختلاط، سادہ و روشن جبیں422 425 390 133 بال جبریل
سادہ دل بندوں میں جو مشہور ہے پروردگار707 707 652 221 ارمغان حجاز
سادہ و پُرسوز ہے دُخترِ دہقاں کا گیت424 427 392 135 بال جبریل
شہری ہو، دہاتی ہو، مسلمان ہے سادہ497 496 458 220 بال جبریل
صُحبتِ مادر میں طفلِ سادہ رہ جاتے ہیں ہم256 256 228 255 بانگ درا
غریب و سادہ و رنگیِں ہے داستانِ حرم395 391 355 93 بال جبریل
مُریدِ سادہ تو رو رو کے ہو گیا تائب374 370 326 54 بال جبریل
وہ دشتِ سادہ، وہ تیرا جہانِ بےبنیاد347 348 300 10 بال جبریل
وہ سادہ مردِ مجاہد، وہ مومنِ آزاد670 670 621 162 ضرب کلیم
کتابِ صُوفی و مُلّا کی سادہ اوراقی397 393 358 95 بال جبریل
کہ مرد سادہ ہے بیچارہ زن شناس نہیں604 604 554 90 ضرب کلیم