صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ساحل"، 31 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آرزو ساحل کی مجھ طوفان کے مارے کو ہے95 95 64 57 بانگ درا
اختلاطِ موجہ و ساحل سے گھبراتا ہوں میں74 74 42 29 بانگ درا
اس بیاباں یعنی بحرِ خشک کا ساحل ہے دُور188 188 161 175 بانگ درا
اور پھر اُفتادہ مثلِ ساحلِ دریا بھی ہے148 148 122 129 بانگ درا
برنگِ بحر ساحل آشنا رہ412 410 377 120 بال جبریل
تجھ میں ابھی پیدا نہیں ساحل کی طلب بھی588 588 537 73 ضرب کلیم
تنگ ایسا حلقۂ افکارِ انسانی نہیں266 266 236 266 بانگ درا
تُو اے شرمندۂ ساحل! اُچھل کر بے کراں ہو جا304 304 273 312 بانگ درا
تیرے ساحل کی خموشی میں ہے اندازِ بیاں160 160 134 142 بانگ درا
جوش میں سر کو پٹکتی ہوں کبھی ساحل سے94 94 62 55 بانگ درا
خودداریِ ساحل دے، آزادیِ دریا دے241 241 212 237 بانگ درا
دریا سے اُٹھی لیکن ساحل سے نہ ٹکرائی447 449 414 165 بال جبریل
دیکھتا ہے تُو فقط ساحل سے رزمِ خیر و شر474 474 436 193 بال جبریل
ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول586 586 535 71 ضرب کلیم
ساحل سے لگ کے موجِ بے تاب سو گئی ہے200 200 172 189 بانگ درا
ساحل کی سوغات! خار و خس و خاک625 625 575 111 ضرب کلیم
ساحلِ دریا پہ مَیں اک رات تھا محوِ نظر283 283 255 288 بانگ درا
شورشِ طُوفاں حلال، لذّتِ ساحل حرام533 533 483 14 ضرب کلیم
موج رقصاں تیرے ساحل کی چٹانوں پر مدام159 159 133 142 بانگ درا
ناخدا تو، بحر تو، کشتی بھی تو، ساحل بھی تُو219 219 192 212 بانگ درا
نِیل کے ساحل سے لے کر تا بخاکِ کاشغر295 295 265 301 بانگ درا
نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج408 405 372 115 بال جبریل
وائے محرومی! خزف چینِ لبِ ساحل ہوں میں132 132 107 111 بانگ درا
کبھی دریا کے ساحل سے گزر کر735 735 675 255 ارمغان حجاز
کرتا نہیں جو صُحبتِ ساحل سے کنارا713 713 658 230 ارمغان حجاز
کفِ ساحل سے دامن کھینچتا جا412 410 377 120 بال جبریل
کل ساحلِ دریا پہ کہا مجھ سے خضَر نے556 556 505 39 ضرب کلیم
کہو تو بستۂ ساحل رہیں، کہو تو بہیں319 319 287 330 بانگ درا
ہم خُوگرِ محسوس ہیں ساحل کے خریدار480 479 440 200 بال جبریل
یہ موجِ پریشاں خاطر کو پیغام لبِ ساحل نے دیا309 309 277 316 بانگ درا
یہ میری خود نِگہداری مرا ساحل نہ بن جائے349 350 302 13 بال جبریل