صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ساحر"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ساحرِ افرنگ کا صیدِ زبُوں!464 464 428 182 بال جبریل
ساحرِ المُوط نے تجھ کو دیا برگِ حشیش291 291 262 297 بانگ درا
ساحرِ انگلیس! مارا خواجۂ دیگر تراش721 721 664 240 ارمغان حجاز
ساحرِ شب کی نظر ہے دیدۂ بیدار پر69 69 38 24 بانگ درا
سکندری ہو، قلندری ہو، یہ سب طریقے ہیں ساحرانہ749 749 686 272 ارمغان حجاز
سینکڑوں ساحر بھی ہوں گے، صاحبِ اعجاز بھی116 116 90 90 بانگ درا
لیکن یہ دَورِ ساحری ہے600 600 549 86 ضرب کلیم
مناظر دِلکُشا دِکھلا گئی ساحر کی چالاکی253 253 225 252 بانگ درا
پھر سُلا دیتی ہے اُس کو حُکمراں کی ساحری289 289 260 295 بانگ درا
گرچہ ہیں تیرے مرید افرنگ کے ساحِر تمام707 707 652 221 ارمغان حجاز
یہ صنعت نہیں، شیوۂ ساحری ہے489 488 450 210 بال جبریل