صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "زہے"، 93 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئی آواز، غم انگیز ہے افسانہ ترا228 228 200 222 بانگ درا
آغاز ہے عشق، انتہا حُسن145 145 119 125 بانگ درا
آغاز ہے ہمارے سیاسی کمال کا318 318 286 329 بانگ درا
آگئی خاک کی چٹکی کو بھی پرواز ہے کیا!227 227 199 221 بانگ درا
اس کے نعمت خانے کی ہر چیز ہے مانگی ہُوئی442 444 409 158 بال جبریل
اشکِ بے تاب سے لبریز ہے پیمانہ ترا228 228 200 222 بانگ درا
اعجاز ہے کسی کا یا گردشِ زمانہ!387 383 346 80 بال جبریل
امینِ راز ہے مردانِ حُر کی درویشی370 366 321 47 بال جبریل
اُسی جلال سے لبریز ہے ضمیرِ وجود622 622 572 108 ضرب کلیم
اُٹھ کہ اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے292 292 263 298 بانگ درا
بَہا میری نوا کی دولتِ پرویز ہے ساقی350 351 303 16 بال جبریل
بُلبل فقط آواز ہے، طاؤس فقط رنگ!405 401 368 110 بال جبریل
بے سوز ہے میخانۂ صُوفی کی مئے ناب738 738 677 257 ارمغان حجاز
تا سرِ عرش بھی انساں کی تگ و تاز ہے کیا!227 227 199 221 بانگ درا
تجھے وہ شاخ سے توڑیں! زہے نصیب ترے185 185 158 171 بانگ درا
تسلیم کی خُوگر ہے جو چیز ہے دُنیا میں206 206 179 197 بانگ درا
تو شاہیں ہے، پرواز ہے کام تیرا394 390 353 90 بال جبریل
تَوسنِ ادراکِ انساں کو خرام آموز ہے54 54 25 7 بانگ درا
تپش اندوز ہے اس نام سے پارے کی طرح237 237 207 232 بانگ درا
تھی فرشتوں کو بھی حیرت کہ یہ آواز ہے کیا227 227 199 221 بانگ درا
تیغ کیا چیز ہے، ہم توپ سے لڑ جاتے تھے192 192 165 179 بانگ درا
حُوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن558 558 507 41 ضرب کلیم
خبر نہ تھی اُسے کیا چیز ہے نمازِ غلام670 670 621 162 ضرب کلیم
خدا کا راز ہے، قادر نہیں ہے جس پہ سخن570 570 519 54 ضرب کلیم
دل ہر ذرّہ میں غوغائے رستاخیز ہے ساقی350 350 303 15 بال جبریل
دِگرگُوں ہے جہاں، تاروں کی گردش تیز ہے ساقی350 350 303 15 بال جبریل
ذرا سی چیز ہے، اس پر غرور، کیا کہنا61 61 31 15 بانگ درا
ذرا نم ہو تو یہ مٹّی بہت زرخیز ہے ساقی350 351 303 16 بال جبریل
ذرّہ ذرّہ زندگی کے سوز سے لبریز ہے243 243 214 239 بانگ درا
راز ہے اس کے تپِ غم کا یہی نکتۂ شوق609 609 559 96 ضرب کلیم
راز ہے انساں کا دل، غم انکشافِ راز ہے182 182 156 168 بانگ درا
راز ہے، راز ہے تقدیرِ جہانِ تگ و تاز480 479 441 201 بال جبریل
رازِ ہستی راز ہے جب تک کوئی محرم نہ ہو161 161 135 143 بانگ درا
رقص تیری خاک کا کتنا نشاط انگیز ہے243 243 214 239 بانگ درا
زندگی کا راز کیا ہے، سلطنت کیا چیز ہے285 285 256 290 بانگ درا
زندہ ہر ایک چیز ہے کوششِ نا تمام سے150 150 124 131 بانگ درا
سادہ و پُرسوز ہے دُخترِ دہقاں کا گیت424 427 392 135 بال جبریل
سر خوش و پُرسوز ہے لالہ لبِ آبُجو414 417 383 123 بال جبریل
سرزمیں اپنی قیامت کی نفاق انگیز ہے73 73 42 29 بانگ درا
سفر اس کا انجام و آغاز ہے455 456 419 173 بال جبریل
سمجھتا ہے تُو راز ہے زندگی453 454 418 171 بال جبریل
سُن اے غافل صدا میری، یہ ایسی چیز ہے جس کو100 100 70 66 بانگ درا
شرابِ بے خودی سے تا فلک پرواز ہے میری102 102 74 71 بانگ درا
شمعِ سحَر یہ کہہ گئی سوز ہے زندگی کا ساز140 140 115 119 بانگ درا
طائرِ دل کے لیے غم شہپرِ پرواز ہے182 182 156 168 بانگ درا
طلوعِ فردا کا منتظر رہ کہ دوش و امروز ہے فسانہ458 459 422 176 بال جبریل
عجب نہیں ہے اگر اس کا سوز ہے ہمہ سوز683 683 633 174 ضرب کلیم
عجب چیز ہے لذّتِ آشنائی429 432 397 142 بال جبریل
عجیب چیز ہے احساس زندگانی کا152 152 126 133 بانگ درا
عرش والوں پہ بھی کھُلتا نہیں یہ راز ہے کیا!227 227 199 221 بانگ درا
عزیز ہے انھیں نامِ وزیری و محسود689 689 639 180 ضرب کلیم
عقیدہ ’عشرتِ امروز‘ ہے جوانی کا152 152 126 133 بانگ درا
علاج اس کا وہی آبِ نشاط انگیز ہے ساقی350 350 303 15 بال جبریل
فقط امروز ہے تیرا زمانہ430 414 381 143 بال جبریل
فقط ذوقِ پرواز ہے زندگی453 454 418 171 بال جبریل
قوم کیا چیز ہے، قوموں کی امامت کیا ہے537 537 487 18 ضرب کلیم
لبریز ہے شرابِ حقیقت سے جامِ ہند205 205 177 195 بانگ درا
مارتی ہے انھیں پونہچوں سے، عجب ناز ہے یہ143 143 117 122 بانگ درا
محفل کا وہی ساز ہے بیگانۂ مضراب621 621 571 107 ضرب کلیم
مدام گوش بہ دل رہ، یہ ساز ہے ایسا131 131 106 110 بانگ درا
مرا جہاز ہے محرومِ بادباں، پھر کیا248 248 220 246 بانگ درا
مردِ مومن کی نگاہِ غلط انداز ہے بس!682 682 633 173 ضرب کلیم
مرے شباب کے گُلشن کو ناز ہے جس پر185 185 158 171 بانگ درا
مشرق و مغرب میں تیرے دَور کا آغاز ہے292 292 263 298 بانگ درا
موت کہتے ہیں جسے اہلِ زمیں، کیا راز ہے؟71 71 40 26 بانگ درا
ناز ہے طاقتِ گفتار پہ انسانوں کو228 228 200 221 بانگ درا
ننھّے سے دل میں لذّتِ سوز و گداز ہے72 72 41 27 بانگ درا
وصل کیسا، یاں تو اک قُرب فراق آمیز ہے73 73 42 29 بانگ درا
وہی آب و گِلِ ایراں، وہی تبریز ہے ساقی350 351 303 15 بال جبریل
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں487 486 448 208 بال جبریل
پُرکار و سخن ساز ہے، نم ناک نہیں ہے373 369 325 52 بال جبریل
پہنے سیمابی قبا محوِ خرامِ ناز ہے177 177 151 163 بانگ درا
چاند، جو صورت گرِ ہستی کا اک اعجاز ہے177 177 151 163 بانگ درا
چمن افروز ہے صیّاد میری خوش‌نوائی تک129 129 102 106 بانگ درا
چھیڑ ہے، غُصّہ ہے یا پیار کا انداز ہے یہ؟143 143 117 122 بانگ درا
کارِ جہاں دراز ہے، اب مرا انتظار کر345 347 299 9 بال جبریل
کچھ اور چیز ہے شاید تری مسلمانی563 563 512 47 ضرب کلیم
کہ عبرت خیز ہے تیرا فسانہ سب فسانوں میں99 99 70 65 بانگ درا
کہ پیدائی تری اب تک حجاب آمیز ہے ساقی350 351 303 15 بال جبریل
کہتے ہیں فرشتے کہ دِل آویز ہے مومن558 558 507 41 ضرب کلیم
کیا عوض رفتار کے اُس دیس میں پرواز ہے؟71 71 40 26 بانگ درا
کیا چیز ہے آرائش و قیمت میں زیادہ607 607 557 93 ضرب کلیم
کیا چیز ہے فولاد کی شمشیرِ جگردار539 539 489 21 ضرب کلیم
گُل بر انداز ہے خُونِ شُہَدا کی لالی234 234 205 229 بانگ درا
گِرنا ترے حضور میں اس کی نماز ہے72 72 41 27 بانگ درا
ہر چیز ہے محوِ خود نمائی387 383 345 79 بال جبریل
ہے یہی میری نماز، ہے یہی میرا وضو414 417 383 123 بال جبریل
یا خالدِؓ جانباز ہے یا حیدرؓ کرار539 539 489 21 ضرب کلیم
یہ اعجاز ہے ایک صحرا نشیں کا444 446 410 160 بال جبریل
یہ تلاشِ متصّل شمعِ جہاں افروز ہے54 54 25 7 بانگ درا
یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں237 237 208 232 بانگ درا
یہ کس کافر ادا کا غمزۂ خُوں‌ریز ہے ساقی350 350 303 15 بال جبریل
یہی اس کی تقویم کا راز ہے455 456 419 173 بال جبریل