صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "زوال"، 17 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ محکومی و تقلید و زوالِ تحقیق!534 534 484 14 ضرب کلیم
تہذیب کا کمال شرافت کا ہے زوال657 657 607 147 ضرب کلیم
جن کی تدبیرِ جہاں بانی سے ڈرتا تھا زوال176 176 150 162 بانگ درا
جہاں میں کیوں نہ مجھے تُو نے لازوال کیا138 138 112 116 بانگ درا
خودی کی موت ہے تیرا زوالِ نعمت و جاہ382 378 338 70 بال جبریل
زوال بندۂ مومن کا بے زری سے نہیں532 532 482 12 ضرب کلیم
زوالِ آدمِ خاکی زیاں تیرا ہے یا میرا؟344 346 298 7 بال جبریل
زوالِ عشق و مستی حرفِ رازی411 408 375 118 بال جبریل
زوالِ علم و ہُنر مرگِ ناگہاں اُس کی723 723 666 243 ارمغان حجاز
عجز والے بھی ہیں، مستِ مئے پندار بھی ہیں194 194 166 181 بانگ درا
مسلمان کا زوال532 532 482 12 ضرب کلیم
نظّارۂ شفَق کی خوبی زوال میں تھی111 111 84 84 بانگ درا
نہ ہو نومید، نومیدی زوالِ علم و عرفاں ہے445 447 412 162 بال جبریل
وُہی حسیں ہے حقیقت زوال ہے جس کی138 138 112 116 بانگ درا
کانٹا وہ دے کہ جس کی کھٹک لازوال ہو348 349 301 12 بال جبریل
ہے لازوال عہدِ خزاں اُس کے واسطے277 277 248 280 بانگ درا
یا رب، وہ درد جس کی کسک لازوال ہو!348 349 301 12 بال جبریل