صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ریز"، 68 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آتشِ نمرود ہے اب تک جہاں میں شُعلہ ریز270 270 240 271 بانگ درا
اسی کشمکش میں گزریں مری زندگی کی راتیں356 354 309 27 بال جبریل
اشکِ بے تاب سے لبریز ہے پیمانہ ترا228 228 200 222 بانگ درا
انگریز سمجھتا ہے مسلماں کو گداگر538 538 488 20 ضرب کلیم
اور تیری زندگانی بے گدازِ آرزو54 54 24 6 بانگ درا
اور میری زندگانی کا یہی ساماں بھی ہے221 221 193 214 بانگ درا
اُسی جلال سے لبریز ہے ضمیرِ وجود622 622 572 108 ضرب کلیم
اپنی عظمت کی ولادت گاہ تھی تیری زمیں172 172 146 157 بانگ درا
اگر قبول کرے، دینِ مصطفیؐ، انگریز576 576 524 60 ضرب کلیم
بتا کیا تری زندگی کا ہے راز483 482 444 204 بال جبریل
بستۂ رنگِ خصوصیّت نہ ہو میری زباں81 81 49 38 بانگ درا
بلند تر نہیں انگریز کی نگاہوں میں576 576 524 60 ضرب کلیم
تجھ سے مری زندگی سوز و تب و درد و داغ415 418 384 124 بال جبریل
تجھے معلوم ہے غافل کہ تیری زندگی کیا ہے181 181 154 167 بانگ درا
تری زندگی اسی سے، تری آبرو اسی سے381 377 337 68 بال جبریل
تم اخوّت سے گُریزاں، وہ اخوّت پہ نثار233 233 204 227 بانگ درا
تو خود تقدیرِ یزداں کیوں نہیں ہے؟734 734 674 254 ارمغان حجاز
جس کی ہر رنگ کے نغموں سے ہے لبریز آغوش151 151 124 132 بانگ درا
جو مری تیغِ دو دم تھی، اب مری زنجیر ہے426 429 394 137 بال جبریل
حرفِ بے مطلب تھی خود میری زباں میرے لیے55 55 25 8 بانگ درا
خطوطِ خم دار کی نمائش، مریز و کج دار کی نمائش649 649 599 139 ضرب کلیم
خواب میری زندگی تھی جس کی ہے تعبیر تُو83 83 51 41 بانگ درا
خِلعتِ انگریز یا پیرہنِ چاک چاک!675 675 626 166 ضرب کلیم
دیدۂ انجم میں ہے تیری زمیں، آسماں423 426 391 134 بال جبریل
ذرّہ ذرّہ زندگی کے سوز سے لبریز ہے243 243 214 239 بانگ درا
ربود آں تُرکِ شیرازی دلِ تبریز و کابل را298 298 268 305 بانگ درا
زحمتِ تنگیِ دریا سے گریزاں ہوں میں94 94 62 55 بانگ درا
سروَری زیبا فقط اُس ذاتِ بے ہمتا کو ہے290 290 261 296 بانگ درا
شاخِ طُوبیٰ پہ نغمہ ریز طُیور203 203 175 192 بانگ درا
شب گریزاں ہو گی آخر جلوۂ خورشید سے222 222 195 216 بانگ درا
صلہ تیرا تری زنجیر یا شمشیر ہے میری667 667 617 157 ضرب کلیم
ضمیرِ لالہ مئے لعل سے ہُوا لبریز355 354 308 25 بال جبریل
عبَث ہے شکوۂ تقدیرِ یزداں734 734 674 254 ارمغان حجاز
عین شغلِ مے میں پیشانی ہے تیری سجدہ ریز148 148 122 128 بانگ درا
قُمریاں شاخِ صنوبر سے گُریزاں بھی ہوئیں198 198 170 186 بانگ درا
لبریز مئے زُہد سے تھی دل کی صراحی91 91 59 50 بانگ درا
لبریز ہو گیا مرے صبر و سکُوں کا جام276 276 247 278 بانگ درا
لبریز ہے شرابِ حقیقت سے جامِ ہند205 205 177 195 بانگ درا
لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی315 315 283 325 بانگ درا
مانندِ خامہ تیری زباں پر ہے حرفِ غیر133 133 107 112 بانگ درا
محنت کش و خُوں ریز و کم آزار ازل سے460 461 425 179 بال جبریل
مری زبانِ قلم سے کسی کا دل نہ دُکھے123 123 96 98 بانگ درا
مرے دل میں تری زُلفوں کی پریشانی ہے142 142 116 121 بانگ درا
معتمدؔ اشبیلیہ کا بادشاہ اور عربی شاعر تھا۔ہسپانیہ کے ایک حکمران نے اس کو شکست دے کر قید میں ڈال دیا تھا۔ معتمدؔ کی نظمیں انگریزی میں ترجمہ ہوکر “وِزڈم آف دی ایسٹ سِیریز” میں شائع ہو چکی ہیں425 428 393 137 بال جبریل
منظرِ عالمِ حاضر سے گُریزاں ہونا154 154 127 135 بانگ درا
ناگاہ فضا بانگِ اذاں سے ہُوئی لبریز476 476 437 196 بال جبریل
نہ تخمِ ’لا الہ‘ تیری زمینِ شور سے پھُوٹا181 181 154 167 بانگ درا
نہ مجھ سے پُوچھ کہ عمرِ گریز پا کیا ہے724 724 667 244 ارمغان حجاز
نہیں ہے غیر از نمود کچھ بھی جو مدّعا تیری زندگی کا168 168 142 152 بانگ درا
ورنہ خاکستر ہے تیری زندگی کا پیرہن270 270 240 271 بانگ درا
وہ شُعلۂ روشن ترا، ظُلمت گریزاں جس سے تھی272 272 242 273 بانگ درا
وہی آب و گِلِ ایراں، وہی تبریز ہے ساقی350 351 303 15 بال جبریل
پھر دکاں تیری ہے لبریزِ صدائے ناؤ نوش216 216 188 208 بانگ درا
پھر سِکھا تاریکیِ باطل کو آدابِ گریز241 241 212 236 بانگ درا
کہ میری زندگی کیا ہے، یہی طُغیانِ مشتاقی390 386 350 85 بال جبریل
کہا جُگنو نے او مرغِ نواریز!118 118 92 93 بانگ درا
کہا پہاڑ کی ندّی نے سنگ ریزے سے595 595 544 82 ضرب کلیم
گریز کشمکشِ زندگی سے، مَردوں کی552 552 501 34 ضرب کلیم
ہزار شُکر، طبیعت ہے ریزہ کار مری268 268 239 269 بانگ درا
ہَوس کی خُون ریزیاں چھُپاتی ہے عقلِ عیّار کی نمائش649 649 599 139 ضرب کلیم
ہیں مُرغِ نواریز گرفتار، غضب ہے245 245 216 241 بانگ درا
ہے ترنّم ریز قانونِ سحَر کا تار تار180 180 154 166 بانگ درا
یا رب اس ساغرِ لبریز کی مے کیا ہو گی93 93 61 54 بانگ درا
یقیں جانو، ہُوا لبریز اُس ملّت کا پیمانہ576 576 525 61 ضرب کلیم
یہ خاک کہ ہے جس کا خزَف ریزہ دُرِناب621 621 571 107 ضرب کلیم
یہ صنّاعی مگر جھُوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے305 305 274 313 بانگ درا
یہ کافرِ ہندی ہے بے تیغ و سناں خُوں‌ریز366 364 319 43 بال جبریل
یہ کس کافر ادا کا غمزۂ خُوں‌ریز ہے ساقی350 350 303 15 بال جبریل