صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "رکھتی"، 18 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ، کس کی جُستجو آوارہ رکھتی ہے تجھے219 219 192 212 بانگ درا
اس زمانے کی ہوا رکھتی ہے ہر چیز کو خام594 594 543 81 ضرب کلیم
اچھّی ہے گائے، رکھتی ہے کیا نوک دار سِینگ316 316 284 326 بانگ درا
جُستجو میں لذّتِ تنویر رکھتی ہے مجھے267 267 237 267 بانگ درا
خارِ حسرت کی خلش رکھتی ہے اب بے کل مجھے86 86 54 44 بانگ درا
خاک سے اُٹھتی ہے، گردُوں پہ گزر رکھتی ہے227 227 199 220 بانگ درا
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے227 227 199 220 بانگ درا
رکھتی ہے مگر طاقتِ پرواز مِری خاک399 395 361 100 بال جبریل
زندہ رکھتی ہے زمانے کو حرارت تیری235 235 206 230 بانگ درا
زِرہ کوئی اگر محفوظ رکھتی ہے تو استغنا362 360 315 38 بال جبریل
سیماب وار رکھتی ہے تیری ادا اسے72 72 40 27 بانگ درا
قُدسی الاصل ہے، رفعت پہ نظر رکھتی ہے227 227 199 220 بانگ درا
مضطرب رکھتی تھی جن کو آرزوئے ناصبور176 176 150 161 بانگ درا
مُضطرب ہر دَم مری تقدیر رکھتی ہے مجھے267 267 237 267 بانگ درا
وہ اثر رکھتی ہے خاکسترِ پروانۂ دل94 94 62 54 بانگ درا
وہ خاک کہ پروائے نشیمن نہیں رکھتی400 396 361 101 بال جبریل
پَر نہیں، طاقتِ پرواز مگر رکھتی ہے227 227 199 220 بانگ درا
یہ آگہی مری مجھے رکھتی ہے بے قرار76 76 45 33 بانگ درا