صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "روتا"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
تجھ کو مثلِ طفلکِ بے دست و پا روتا ہے وہ258 258 229 257 بانگ درا
تقدیر کو روتا ہے مسلماں تہِ محراب621 621 571 107 ضرب کلیم
تُو بھی رو اے خاکِ دلّی! داغؔ کو روتا ہوں میں117 117 90 90 بانگ درا
خود یہاں روتا ہوں، اَوروں کو وہاں رُلواؤں گا160 160 134 142 بانگ درا
زمیں کیا، آسماں بھی تیری کج بینی پہ روتا ہے101 101 73 69 بانگ درا
ستارہ صبح کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا141 141 115 120 بانگ درا
صبر سے ناآشنا صبح و مسا روتا ہے وہ258 258 229 257 بانگ درا
واں بھی کیا فریادِ بُلبل پر چمن روتا نہیں؟71 71 39 26 بانگ درا
چمن سے روتا ہوا موسم بہار گیا138 138 112 117 بانگ درا
چھُپ کے انسانوں سے مانندِ سحَر روتا ہوں200 200 173 189 بانگ درا
یہ خوانِ تر و تازہ معّری نے جو دیکھا488 487 449 209 بال جبریل