صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "رواں"، 57 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
اب تک ہے رواں گرچہ لہُو تیری رگوں میں
727
727
669
248
ارمغان حجاز
اشکِ پیہم دیدۂ انساں سے ہوتے ہیں رواں
263
263
234
263
بانگ درا
اور وہ پانی کے چشمے پر مقامِ کارواں
287
287
258
292
بانگ درا
اور ہُوئی فکر کی کشتیِ نازک رواں
423
426
391
134
بال جبریل
اُترا ترے کنارے جب کارواں ہمارا
109
109
83
82
بانگ درا
تاروں کا خموش کارواں ہے
154
154
128
136
بانگ درا
تھمتا نہ تھا کسی سے سیلِ رواں ہمارا
186
186
159
172
بانگ درا
جانبِ منزل رواں بے نقشِ پا مانندِ موج
148
148
122
129
بانگ درا
جرَس بھی، کارواں بھی، راہبر بھی، راہزن بھی ہے
103
103
75
72
بانگ درا
جس سمت میں چاہے صفَتِ سیلِ رواں چل
713
713
657
229
ارمغان حجاز
جس کا شوہر ہو رواں ہو کے زرہ میں مستور
113
113
86
86
بانگ درا
جس کو آوازِ رحیلِ کارواں سمجھا تھا میں
357
355
310
30
بال جبریل
جس کی تُو منزل تھا، میں اُس کارواں کی گرد ہوں
160
160
134
142
بانگ درا
جُوئے سیمابِ رواں پھٹ کر پریشاں ہو گئی
184
184
157
170
بانگ درا
جہازِ زندگیِ آدمی رواں ہے یونہی
121
121
95
97
بانگ درا
جہاں کی رُوحِ رواں ’لا اِلٰہَ اِلّا ھُوْ،
724
724
667
244
ارمغان حجاز
خشک ہو جاتا ہے دل میں اشک کا سیلِ رواں
254
254
226
253
بانگ درا
دل ہے، خرد ہے، روحِ رواں ہے، شعور ہے
75
75
43
31
بانگ درا
دما دم رواں ہے یمِ زندگی
452
453
417
170
بال جبریل
رواں دریائے خُوں، شہزادیوں کے دیدۂ تر سے
246
246
218
243
بانگ درا
رواں ہے سینۂ دریا پہ اک سفینۂ تیز
121
121
95
97
بانگ درا
سالارِ کارواں ہے میرِ حجازؐ اپنا
186
186
159
173
بانگ درا
ستارے جس کی گردِ راہ ہوں، وہ کارواں تو ہے
299
299
269
306
بانگ درا
سرِ کنارۂ آبِ رواں کھڑا ہوں میں
121
121
94
96
بانگ درا
عشق کی تقویم میں عصرِرواں کے سوا
417
420
386
128
بال جبریل
فریب خوردۂ منزل ہے کارواں ورنہ
395
391
355
92
بال جبریل
قافلہ تیرا رواں بے منّتِ بانگِ درا
85
85
53
44
بانگ درا
منزلِ راہرواں دُور بھی، دشوار بھی ہے
396
392
356
93
بال جبریل
میں جس طرف رواں ہوں، منزل وہی ہے تیری؟
199
199
171
188
بانگ درا
میں ظُلمتِ شب میں لے کے نکلوں گا اپنے درماندہ کارواں کو
168
168
142
152
بانگ درا
نگہت کا کارواں ہے مثالِ صبا خموش
206
206
178
196
بانگ درا
نہ اس میں عصرِ رواں کی حیا سے بیزاری
562
562
511
45
ضرب کلیم
وائے ناکامی! متاعِ کارواں جاتا رہا
214
214
187
206
بانگ درا
وہ چُپ چاپ تھے آگے پیچھے رواں
67
67
36
22
بانگ درا
وہ کارواں کا متاعِ گراں بہا مسعود!
723
723
666
243
ارمغان حجاز
پہاڑ اس کی ضربوں سے ریگِ رواں
455
456
419
172
بال جبریل
چشمۂ آفتاب سے نُور کی ندّیاں رواں
436
438
403
151
بال جبریل
کارواں بے حِس ہے، آوازِ درا ہو یا نہ ہو
213
213
186
205
بانگ درا
کارواں تھک کر فضا کے پیچ و خم میں رہ گیا
357
355
310
29
بال جبریل
کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا
214
214
187
206
بانگ درا
کبھی شاہِ شہاں نوشیرواں عشق
352
412
389
20
بال جبریل
کوئی کارواں سے ٹُوٹا، کوئی بدگماں حرم سے
356
355
309
28
بال جبریل
کِشتِ وجود کے لیے آبِ رواں ہے تُو کہ مَیں
368
365
320
45
بال جبریل
کہ امیرِ کارواں میں نہیں خُوئے دل نوازی
356
355
309
28
بال جبریل
کہ سمجھے منزلِ مقصود کارواں مجھ کو
122
122
96
98
بانگ درا
کہ عقدہ خاطرِ گرداب کا آبِ رواں تک ہے
129
129
103
106
بانگ درا
کہ موافقِ تدَرواں نہیں دینِ شاہبازی
587
587
536
72
ضرب کلیم
کیا خبر اس مقام سے گزرے ہیں کتنے کارواں
436
438
403
152
بال جبریل
ہر طرف صاف ندّیاں تھیں رواں
62
62
32
16
بانگ درا
ہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا
186
186
159
173
بانگ درا
ہے خُوں تری رگوں میں اب تک رواں ہمارا
186
186
159
173
بانگ درا
ہے رواں نجمِ سحَر، جیسے عبادت خانے سے
180
180
153
166
بانگ درا
ہے رگِ ساز میں رواں صاحبِ ساز کا لہُو
438
440
405
154
بال جبریل
یہ خاموشی مری وقتِ رحیلِ کارواں تک ہے
129
129
102
106
بانگ درا
یہ قافلہ بے درا رواں ہے
154
154
128
136
بانگ درا
یہاں سینکڑوں کارواں اور بھی ہیں
393
389
353
89
بال جبریل
یہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے لیے
384
380
341
74
بال جبریل