صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "رقص"، 17 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اعلیٰحضرت شہید امیرالمومنین نادر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے لطف و کرم سے نومبر۱۹۳۳ء* میں مصنّف کو حکیم سنائی غزنویؒ کے مزارِ مقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ چند افکارِ پریشاں جن میں حکیم ہی کے ایک مشہور قصیدے کی پیروی کی گئی ہے، اس روزِ سعید کی یادگار میں سپ361 359 314 37 بال جبریل
دیا اہلِ حرم کو رقص کا فرماں ستم‌گر نے246 246 217 243 بانگ درا
رقص645 645 596 135 ضرب کلیم
رقص تیری خاک کا کتنا نشاط انگیز ہے243 243 214 239 بانگ درا
رقص میں لیلیٰ رہی، لیلیٰ کے دیوانے رہے214 214 187 206 بانگ درا
رقص و موسیقی644 644 595 134 ضرب کلیم
رقص و موسیقی سے ہے سوز و سُرورِ انجمن644 644 595 134 ضرب کلیم
رقص ہے، آوارگی ہے، جُستجو ہے، کیا ہے یہ؟”267 267 237 267 بانگ درا
رُوح کے رقص میں ہے ضربِ کِلیم اللّٰہی!645 645 596 135 ضرب کلیم
شعر گویا رُوحِ موسیقی ہے، رقص اس کا بدن!644 644 595 134 ضرب کلیم
صِلہ اُس رقص کا ہے تشنگیِ کام و دہن645 645 596 135 ضرب کلیم
صِلہ اِس رقص کا درویشی و شاہنشاہی!645 645 596 135 ضرب کلیم
قلبِ انسانی میں رقصِ عیش و غم رہتا نہیں255 255 226 253 بانگ درا
موج رقصاں تیرے ساحل کی چٹانوں پر مدام159 159 133 142 بانگ درا
موجِ غم پر رقص کرتا ہے حبابِ زندگی182 182 155 168 بانگ درا
میرے لب پر قصّۂ نیرنگیِ دَوراں نہیں255 255 227 254 بانگ درا
چھوڑ یورپ کے لیے رقصِ بدن کے خم و پیچ645 645 596 135 ضرب کلیم