صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "رفعت"، 18 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اپنی رفعت سے ہمارے گھر کی پستی دیکھ لے!208 208 181 200 بانگ درا
اے ترے شہپر پہ آساں رفعتِ چرخِ بریں446 448 412 163 بال جبریل
جس طرح رفعتِ شبنم ہے مذاقِ رم سے151 151 125 132 بانگ درا
رفعت میں آسماں سے بھی اُونچا ہے بامِ ہند205 205 177 195 بانگ درا
رفعت میں مقاصد کو ہمدوشِ ثریّا کر241 241 212 237 بانگ درا
رفعت کو چھوڑ کر جو بستی میں جا بسا ہے200 200 172 189 بانگ درا
رفعت ہے جس زمیں کی بام فلک کا زینا114 114 87 88 بانگ درا
رفعتِ شانِ ’رَفَعْنَا لَکَ ذِکرَْک‘ دیکھے236 236 207 231 بانگ درا
سِکھائی تجھ کو ملائک نے رفعتِ پرواز225 225 197 218 بانگ درا
قُدسی الاصل ہے، رفعت پہ نظر رکھتی ہے227 227 199 220 بانگ درا
محوِ حیرت ہے ثریّا رفعتِ پرواز پر56 56 26 9 بانگ درا
نہ یہ خدمت، نہ یہ عزّت، نہ یہ رفعت اچھّی112 112 85 85 بانگ درا
کِیا رفعت کی لذّت سے نہ دل کو آشنا تو نے101 101 72 68 بانگ درا
گِر کے رفعت سے ہجومِ نوعِ انساں بن گئی184 184 157 170 بانگ درا
ہم‌نشیں تاروں کا ہے تُو رفعتِ پرواز سے148 148 122 128 بانگ درا
یہ امتیازِ رفعت و پستی اسی سے ہے76 76 45 33 بانگ درا
یہ رفعت کی تمنّا ہے کہ لے اُڑتی ہے شبنم کو102 102 74 70 بانگ درا
یہ رفعتِ آسمانِ خاموش155 155 129 137 بانگ درا