صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "رشک"، 26 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آنکھ میری اور کے غم میں سرشک آباد ہو80 80 49 38 بانگ درا
اگر شکست نہیں ہے تو اور کیا ہے شکست!552 552 501 34 ضرب کلیم
بڑھا تسبیح خوانی کے بہانے عرش کی جانب137 137 111 115 بانگ درا
تقدیر شکن قُوّت باقی ہے ابھی اس میں358 356 311 32 بال جبریل
خُونِ دل بہتا ہے آنکھوں کی سرشک آباد سے263 263 234 263 بانگ درا
رشکِ جامِ جم مرا آئینۂ حیرت نہ ہو54 54 24 7 بانگ درا
رشکِ صد سجدہ ہے اک لغزشِ مستانۂ دل94 94 62 54 بانگ درا
رشکِ صد غمزۂ اُشترُ ہے تری ایک کُلیل321 321 288 332 بانگ درا
رگِ تاک منتظر ہے تری بارشِ کرم کی354 353 307 23 بال جبریل
سرشکِ دیدۂ نادر بہ داغِ لالہ فشاں484 483 445 205 بال جبریل
سرشکِ چشمِ مُسلم میں ہے نیساں کا اثر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
شُکر شکوے کو کِیا حُسنِ ادا سے تو نے228 228 200 222 بانگ درا
عرش کا ہے کبھی کعبے کا ہے دھوکا اس پر93 93 61 54 بانگ درا
لِکھا تھا عرش کے پائے پہ اک اِکسیر کا نسخہ137 137 111 115 بانگ درا
میں بندۂ ناداں ہوں، مگر شُکر ہے تیرا534 534 484 15 ضرب کلیم
وہ پَر شکستہ کہ صحنِ سرا میں تھے خورسند524 524 474 4 ضرب کلیم
ٹل نہیں سکتی غنیمِ موت کی یورش کبھی176 176 150 162 بانگ درا
کبھی مولا علیؓ خیبر شکن عشق!353 412 389 22 بال جبریل
کلی سے رشکِ گُلِ آفتاب مجھ کو کرے”185 185 158 171 بانگ درا
کہ بامِ عرش کے طائر ہیں میرے ہم زبانوں میں99 99 70 65 بانگ درا
گلشن ہے جن کے دم سے رشکِ جناں ہمارا109 109 83 82 بانگ درا
گو شعر میں ہے رشکِ کلیمِؔ ہمَدانی91 91 59 51 بانگ درا
ہزار شُکر کہ مُلّا ہیں صاحبِ تصدیق374 370 327 54 بال جبریل
ہزار شُکر، طبیعت ہے ریزہ کار مری268 268 239 269 بانگ درا
ہزار شُکر، نہیں ہے دماغ فِتنہ تراش268 268 239 269 بانگ درا
ہوش و خرد شکار کر، قلب و نظر شکار کر345 347 299 8 بال جبریل