صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ربط"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس صداقت کو محبّت سے ہے ربطِ جان و تن270 270 240 271 بانگ درا
بربطِ قُدرت کی دھیمی سی نوا ہے خامشی175 175 149 160 بانگ درا
بربطِ کون و مکاں جس کی خموشی پہ نثار151 151 124 132 بانگ درا
جو سرودِ بربطِ ہستی سے ہم آغوش ہے182 182 156 169 بانگ درا
ربط و ضبطِ مِلّتِ بیضا ہے مشرق کی نجات294 294 265 301 بانگ درا
ربط ہو جاتا ہے دل کو نالہ و فریاد سے263 263 234 263 بانگ درا
عقل بے ربطیِ افکار سے مشرق میں غلام!595 595 543 81 ضرب کلیم
فرد قائم ربطِ مِلّت سے ہے، تنہا کچھ نہیں217 217 190 210 بانگ درا
لب کُشا ہو جا، سرودِ بربطِ عالم ہے تُو219 219 191 211 بانگ درا
محفلِ ہستی تری بربط سے ہے سرمایہ دار56 56 26 9 بانگ درا
نغمۂ اُمّید تیری بربطِ دل میں نہیں223 223 195 216 بانگ درا
چھوڑ جاتا ہے خیالات کو بے ربط و نظام595 595 543 81 ضرب کلیم
’گرفتہ چینیاں احرام و مکّی خفتہ در بطحا*‘!363 361 316 39 بال جبریل