صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ربا"، 92 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آبُرو کوچۂ جاناں میں نہ برباد کرے615 615 565 101 ضرب کلیم
آسماں نے دولتِ غرناطہ جب برباد کی160 160 134 142 بانگ درا
اربابِ نظر سے نہیں پوشیدہ کوئی راز650 650 600 140 ضرب کلیم
اربابِ نظر کا قُرّۃالعَین632 632 582 119 ضرب کلیم
اس قدر قوموں کی بربادی سے ہے خُوگر جہاں177 177 151 163 بانگ درا
اس کی بربادی پہ آج آمادہ ہے وہ کارساز701 701 647 214 ارمغان حجاز
افغان باقی، کُہسار باقی677 677 628 168 ضرب کلیم
اور اگر باخبَر اپنی شرافت سے ہو624 624 574 110 ضرب کلیم
اور باطن سے آشنا ہوں میں73 73 42 28 بانگ درا
اُس بندے کی دہقانی پر سُلطانی قربان681 681 631 172 ضرب کلیم
ایسی چنگاری بھی یا رب، اپنی خاکستر میں تھی!243 243 214 239 بانگ درا
اے خدا! شکوۂ اربابِ وفا بھی سُن لے190 190 163 177 بانگ درا
اے کہ نشناسی خفی را از جلی ہُشیار باش295 295 266 302 بانگ درا
اے گرفتارِ ابُوبکرؓ و علیؓ ہُشیار باش295 295 266 302 بانگ درا
بامِ حرم بھی، طائرِ بامِ حرم بھی آپ!77 77 46 34 بانگ درا
بحر بازی گاہ تھا جن کے سفینوں کا کبھی159 159 133 141 بانگ درا
بس ایک فغانِ زیر بامی601 601 550 87 ضرب کلیم
بے بہا موتی ہیں جس کی چشمِ گوہربار کے256 256 228 255 بانگ درا
تجھے اُس نے صدائے دل رُبا دی119 119 92 93 بانگ درا
تری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں100 100 71 66 بانگ درا
تُو بھی ہے شیوۂ اربابِ ریا میں کامل204 204 176 194 بانگ درا
تھوڑا سا جو مہرباں فلک ہو174 174 148 159 بانگ درا
تیرے پیمانوں کا ہے یہ اے مئے مغرب اثر310 310 278 317 بانگ درا
جس کی قربانی سے اسرار ملوکیّت ہیں فاش721 721 664 240 ارمغان حجاز
جمہور کے اِبلیس ہیں اربابِ سیاست493 492 454 215 بال جبریل
حرام میری نگاہوں میں ناے و چنگ و رباب!637 637 588 125 ضرب کلیم
حُور و خِیام سے گزر، بادہ و جام سے گزر369 366 321 46 بال جبریل
خاموش ہو گیا ہے تارِ ربابِ ہستی200 200 172 189 بانگ درا
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتا494 493 455 216 بال جبریل
خلوَت از اغیار باید، نے ز یار472 472 434 191 بال جبریل
خوفِ باطل کیا کہ ہے غارت گرِ باطل بھی تُو220 220 192 212 بانگ درا
در باز دو عالم را، این است شہنشاہی!686 686 636 177 ضرب کلیم
دربارِ شہنشہی سے خوشتر600 600 549 86 ضرب کلیم
دِین و دولت، قِمار بازی!602 602 550 88 ضرب کلیم
دہر میں غارت گرِ باطل پرستی مَیں ہُوا223 223 196 217 بانگ درا
ذرّہ ذرّہ ہو مرا پھر طرب اندوزِ حیات144 144 118 124 بانگ درا
راجدھانی ہے، مگر باقی نہ راجا ہے نہ راج662 662 612 151 ضرب کلیم
روما نے کر دیا سرِ بازار پاش پاش657 657 607 147 ضرب کلیم
رُباعِیات729 729 671 249 ارمغان حجاز
رُباعیات408 405 372 115 بال جبریل
زخمہ ور کا منتظر تھا تیری فطرت کا رباب482 481 443 203 بال جبریل
زلزلے جن سے شہنشاہوں کے درباروں میں تھے159 159 133 141 بانگ درا
زندگانی ہے مری مثلِ ربابِ خاموش151 151 124 132 بانگ درا
زندہ ہے مِلّتِ بیضا غُرَبا کے دم سے231 231 202 225 بانگ درا
زینتِ تاجِ سرِ بانوئے قیصر بن کر112 112 86 85 بانگ درا
ساقیِ اربابِ ذوق، فارسِ میدانِ شوق420 423 389 131 بال جبریل
سفر آمادہ نہیں منتظرِ بانگِ رحیل682 682 632 173 ضرب کلیم
سُنایا ہند میں آ کر سرودِ ربّانی108 108 82 80 بانگ درا
شانۂ روزگار پر بارِ گراں ہے تُو کہ مَیں368 365 320 45 بال جبریل
شمشیر و سناں اوّل، طاؤس و رباب آخر386 382 344 77 بال جبریل
صبحدم کوئی اگر بالائے بام آیا تو کیا213 213 186 205 بانگ درا
صنوبر باغ میں آزاد بھی ہے، پا بہ گِل بھی ہے278 278 250 282 بانگ درا
قید ہے، دربارِ سُلطان و شبستانِ وزیر95 95 63 56 بانگ درا
لطیفۂ ازَلی ہے فغانِ چنگ و رباب375 371 328 56 بال جبریل
مجلسِ ملّت ہو یا پرویز کا دربار ہو704 704 650 217 ارمغان حجاز
مرے لیے تو ہے اقرار بالِلّساں بھی بہت374 370 327 54 بال جبریل
مہرباں ہوں مَیں، مجھے نا مہرباں سمجھا ہے تُو97 97 66 60 بانگ درا
میری بربادی کی ہے چھوٹی سی اک تصویر تُو83 83 51 41 بانگ درا
نماز و روزہ و قربانی و حج427 414 381 139 بال جبریل
نہ مشرق اس سے بَری ہے، نہ مغرب اس سے بَری672 672 622 164 ضرب کلیم
نہ مے، نہ شعر، نہ ساقی، نہ شورِ چنگ و رباب352 352 305 19 بال جبریل
نہ پُوچھو مجھ سے لذّت خانماں برباد رہنے کی127 127 101 104 بانگ درا
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں130 130 104 108 بانگ درا
وہ صحرائے عرب یعنی شتربانوں کا گہوارا207 207 180 198 بانگ درا
وہ ضرب اگر کوہ شکن بھی ہو تو کیا ہے639 639 590 127 ضرب کلیم
وہ مہربان ہیں اب، پھر رہیں، رہیں نہ رہیں319 319 287 330 بانگ درا
پنجاب کے اربابِ نبوّت کی شریعت539 539 489 20 ضرب کلیم
پُر سوز و نظرباز و نِکوبین و کم آزار360 357 313 35 بال جبریل
پھر بادِ بہار آئی، اقبالؔ غزل خواں ہو312 312 280 319 بانگ درا
پیدا ہے فقط حلقۂ اربابِ جُنوں میں555 555 504 37 ضرب کلیم
چو قُربِ او طلَبی درصفاے نیّت کوش”239 239 210 235 بانگ درا
کسی کا شُعلۂ فریاد ہو ظُلمت رُبا کیونکر268 268 238 268 بانگ درا
کعبۂ اربابِ فن! سطوَتِ دینِ مبیں422 425 390 133 بال جبریل
کفِ آئینہ پر باندھی ہے او ناداں حنا تو نے101 101 73 69 بانگ درا
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اُس کے زور بازو کا!301 301 271 309 بانگ درا
کہتے ہیں اُسی علم کو اربابِ نظر موت608 608 558 95 ضرب کلیم
ہر کہ کاہ و جَو خورد قرباں شود480 479 441 200 بال جبریل
ہزار بار حکیموں نے اس کو سُلجھایا604 604 554 90 ضرب کلیم
ہو نقش اگر باطل، تکرار سے کیا حاصل358 356 311 31 بال جبریل
ہوائے گُل فراقِ ساقیِ نا مہرباں تک ہے128 128 102 106 بانگ درا
ہے دلیری دستِ اربابِ سیاست کا عصا84 84 53 43 بانگ درا
ہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھ124 124 98 100 بانگ درا
ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیا703 703 649 216 ارمغان حجاز
ہے مگر باقی ابھی شانِ جمالی کا ظہور179 179 153 165 بانگ درا
یا بحث میں اُردو ہندی ہے یا قربانی یا جھٹکا ہے317 317 285 328 بانگ درا
یا رب اس ساغرِ لبریز کی مے کیا ہو گی93 93 61 54 بانگ درا
یا شرعِ مسلمانی یا دَیر کی دربانی398 394 360 98 بال جبریل
یہ بھی سُنو کہ نالۂ طائرِ بام اور ہے140 140 114 119 بانگ درا
’طالبِ دل باش و در پیکار باش‘470 470 433 189 بال جبریل
’گاہ بالد چوں صنوبر، گاہ نالد چوں رباب‘706 706 651 219 ارمغان حجاز
“بگیر بادۂ صافی، ببانگِ چنگ بنوش”239 239 210 234 بانگ درا
“ہماں بہتر کہ لیلیٰ در بیاباں جلوہ گر باشد274 274 244 275 بانگ درا