فہرست الفاظ "دیکھنے"، 9 تلاش |
مصرع | اکادمی2018 | اکادمی2007 | غلام علی | قدیم | کتاب | آڈیو |
اس گُلستاں میں مگر دیکھنے والے ہی نہیں | 198 | 198 | 170 | 187 | بانگ درا | |
دیکھنے والی ہے جو آنکھ، کہاں سوتی ہے! | 201 | 201 | 173 | 190 | بانگ درا | |
دیکھنے والے یہاں بھی دیکھ لیتے ہیں تجھے | 126 | 126 | 100 | 103 | بانگ درا | |
دیکھنے کو نوجواں ہوں، طفلِ ناداں مَیں بھی ہوں | 98 | 98 | 67 | 62 | بانگ درا | |
میرے مِٹنے کا تماشا دیکھنے کی چیز تھی | 127 | 127 | 100 | 103 | بانگ درا | |
چل، اے میری غریبی کا تماشا دیکھنے والے | 390 | 386 | 349 | 84 | بال جبریل | |
کچھ دکھانے دیکھنے کا تھا تقاضا طُور پر | 126 | 126 | 100 | 102 | بانگ درا | |
ہے دیکھنے کی چیز اسے بار بار دیکھ | 124 | 124 | 98 | 100 | بانگ درا | |
یہ حضرت دیکھنے میںسیدھے سادے، بھولے بھالے ہیں | 127 | 127 | 101 | 104 | بانگ درا |