صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "دیو"، 77 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آنکھ گو مانوس ہے تیرے در و دیوار سے104 104 77 74 بانگ درا
آہ کہ صدیوں سے ہے تیری فضا بے اذاں423 426 391 134 بال جبریل
الٰہی عقلِ خجستہ پے کو ذرا سی دیوانگی سِکھا دے161 161 135 143 بانگ درا
امتیازِ ملّت و آئِیں کے دیوانے ہیں کیا؟70 70 39 26 بانگ درا
اُمّتِ مرحوم کی آئینہ دیواری بھی دیکھ209 209 182 200 بانگ درا
اِنھی پابندیوں میں حاصل آزادی کو تُو کر لے278 278 250 282 بانگ درا
بر نمی خیزد ازیں محفل دلِ دیوانہ اے210 210 183 202 بانگ درا
بنیاد لرَز جائے جو دیوارِ چمن کی275 275 245 276 بانگ درا
بے قیدی و پہنائیِ افلاک نہیں ہے553 553 502 35 ضرب کلیم
تحریر کر دیا سرِ دیوانِ ہست و بود77 77 46 34 بانگ درا
تری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں100 100 71 66 بانگ درا
تماشائی شگافِ در سے ہیں صدیوں کے زِندانی301 301 270 308 بانگ درا
تیری محفل میں نہ دیوانے نہ فرزانے رہے214 214 186 205 بانگ درا
تیرے دیوانے بھی ہیں منتظرِ ’ھُو‘ بیٹھے197 197 169 185 بانگ درا
تیرے ہنگاموں سے اے دیوانۂ رنگیں نوا!148 148 122 128 بانگ درا
جہاں میں تُو کسی دیوار سے نہ ٹکرایا596 596 544 82 ضرب کلیم
حد ہے تری پرواز کی لیکن سرِ دیوار247 247 219 245 بانگ درا
خاکِ وطن کا مجھ کو ہر ذرّہ دیوتا ہے115 115 88 88 بانگ درا
خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں380 376 336 66 بال جبریل
دستِ دولت آفریں کو مزد یوں مِلتی رہی291 291 262 297 بانگ درا
دل کسی اور کا دیوانہ، میں دیوانۂ دل94 94 62 54 بانگ درا
دوش پر اپنے اُٹھائے سیکڑوں صدیوں کا بار175 175 149 160 بانگ درا
دِل توڑ گئی ان کا دو صدیوں کی غلامی571 571 520 55 ضرب کلیم
دیو استبداد جمہوری قبا میں پاے کوب290 290 261 296 بانگ درا
دیواروں کو آئینوں سے ہے میں نے سجایا60 60 29 13 بانگ درا
دیوانِ جُزو و کُل میں ہے تیرا وجود فرد250 250 222 248 بانگ درا
رقص میں لیلیٰ رہی، لیلیٰ کے دیوانے رہے214 214 187 206 بانگ درا
رواں دریائے خُوں، شہزادیوں کے دیدۂ تر سے246 246 218 243 بانگ درا
ز دیوبند حُسین احمد! ایں چہ بوالعجبی است754 754 691 278 ارمغان حجاز
زلزلے سے وادیوں میں تازہ چشموں کی نمود719 719 663 238 ارمغان حجاز
زمین پر تو نہیں ہندیوں کو جا ملتی319 319 287 330 بانگ درا
سب کو دیوانہ بنا سکتی ہے میری ایک ہُو708 708 653 223 ارمغان حجاز
سب کو محوِ رُخِ سُعدیٰ و سُلیمیٰ کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
سوتوں کو ندّیوں کا شوق، بحر کا ندّیوں کو عشق150 150 124 131 بانگ درا
سُست بنیاد بھی ہے، آئنہ دیوار بھی ہے!396 392 356 94 بال جبریل
سِتم ہے، خوار پھرے دشت و در میں دیوانہ!614 614 563 100 ضرب کلیم
سینکڑوں صدیوں سے خُوگر ہیں غلامی کے عوام655 655 605 145 ضرب کلیم
سینکڑوں صدیوں کی کُشت و خُوں کا حاصل ہے یہ شہر172 172 146 157 بانگ درا
شاخِ آہُو پر رہی صدیوں تلک تیری برات291 291 262 297 بانگ درا
شیدائیِ غائب نہ رہ، دیوانۂ موجود ہو272 272 242 273 بانگ درا
شیوۂ عشق ہے آزادی و دہر آشوبی311 311 279 318 بانگ درا
صدیوں رہا ہے دشمن دورِ زماں ہمارا110 110 83 82 بانگ درا
صدیوں سے سُن رہا ہے جسے گوشِ چرخِ پیر271 271 241 272 بانگ درا
صدیوں میں کہیں پیدا ہوتا ہے حریف اس کا691 691 641 182 ضرب کلیم
طلب جس کی صدیوں سے تھی زندگی کو430 432 397 142 بال جبریل
علم نے مجھ سے کہا عشق ہے دیوانہ‌پن532 532 482 13 ضرب کلیم
فرنگیوں کی سیاست ہے دیوِ بے زنجیر665 665 615 154 ضرب کلیم
قیس دیوانۂ نظّارۂ محمل نہ رہا196 196 168 184 بانگ درا
محبّت ہے آزادی و بے نیازی477 476 438 197 بال جبریل
مردِ درویش کا سرمایہ ہے آزادی و مرگ393 389 353 89 بال جبریل
مشہور تُو جہاں میں ہے دیوانۂ حجاز226 226 198 219 بانگ درا
مطلعِ اوّل فلک جس کا ہو وہ دِیواں ہے تُو51 51 22 3 بانگ درا
مغرب کی وادیوں میں گونجی اذاں ہماری186 186 159 172 بانگ درا
نِدا مسجد کی دیواروں سے آئی732 732 673 252 ارمغان حجاز
نہ آہِ سرد کہ ہے گوسفندی و میشی370 366 322 47 بال جبریل
وادیوں میں ہیں تری کالی گھٹائیں خیمہ زن52 52 22 4 بانگ درا
ورنہ اُمّت ترے محبوبؐ کی دیوانی تھی؟191 191 163 178 بانگ درا
وہ تو دیوانہ ہے، بستی میں رہے یا نہ رہے233 233 205 228 بانگ درا
وہی مہدی، وہی آخر زمانی!429 414 381 141 بال جبریل
پاسباں اپنا ہے تو، دیوارِ ہندُستاں ہے تُو51 51 22 3 بانگ درا
پُکاری اس طرح دیوارِ گلشن پر کھڑے ہو کر88 88 56 47 بانگ درا
پھرتی ہے وادیوں میں کیا دُخترِ خوش خرامِ ابر239 239 210 235 بانگ درا
پھل ہے یہ سینکڑوں صدیوں کی چمن بندی کا234 234 205 229 بانگ درا
چارہ گر دیوانہ ہے، مَیں لا دوا کیونکر ہوا126 126 100 103 بانگ درا
کاخِ اُمَرا کے در و دیوار ہِلا دو434 437 401 149 بال جبریل
کس قدر شوخ زباں ہے دلِ دیوانہ ترا228 228 200 222 بانگ درا
کشید ابرِ بہاری خیمہ اندر وادی و صحرا306 306 275 314 بانگ درا
کَٹ مَرا ناداں خیالی دیوتاؤں کے لیے292 292 262 298 بانگ درا
کہ ہوں ایک جُنیّدی و اردشیری444 446 410 160 بال جبریل
گئے وہ ایّام، اب زمانہ نہیں ہے صحرانوَردیوں کا156 156 130 138 بانگ درا
ہے اگر دیوانۂ غائب تو کچھ پروا نہ کر270 270 240 271 بانگ درا
یک نظر کردی و آدابِ فنا آموختی146 146 120 127 بانگ درا
یہ ہندی، وہ خُراسانی، یہ افغانی، وہ تُورانی304 304 273 312 بانگ درا
یہ ہندیوں کے فکرِ فلک رس کا ہے اثر205 205 177 195 بانگ درا
یہاں مرنے کی پابندی، وہاں جینے کی پابندی353 352 306 21 بال جبریل
’کشتیِ مسکین‘ و ’جانِ پاک‘ و ’دیوارِ یتیم‘284 284 256 289 بانگ درا
“پیشِ خورشید بر مکش دیوار495 494 456 217 بال جبریل