صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "دیرینہ"، 18 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آسماں، بادل کا پہنے خرقۂ دیرینہ ہے174 174 149 160 بانگ درا
اور آئینے میں عکسِ ہمدمِ دیرینہ ہے146 146 120 126 بانگ درا
اے مہِ نو! ہم کو تجھ سے اُلفتِ دیرینہ ہے208 208 181 199 بانگ درا
بادہ دیرینہ ہو اور گرم ہو ایسا کہ گداز158 158 132 140 بانگ درا
برقِ دیرینہ کو فرمانِ جگر سوزی دے197 197 169 185 بانگ درا
تجھ میں کُچھ پیدا نہیں دیرینہ روزی کے نشاں51 51 21 3 بانگ درا
دیرینہ ہے تیرا مَرضِ کور نگاہی374 370 328 55 بال جبریل
زندہ پھر وہ محفلِ دیرینہ ہو سکتی نہیں223 223 196 216 بانگ درا
عظمتِ دیرینہ کے مِٹتے ہُوئے آثار میں120 120 94 95 بانگ درا
نظّارۂ دیرینہ زمانے کو دِکھا دے187 187 160 174 بانگ درا
نہ رہا آئنۂ دل میں وہ دیرینہ غبار320 320 288 332 بانگ درا
وہی دیرینہ بیماری، وہی نا محکمی دل کی350 350 303 15 بال جبریل
پُوچھ اُن سے جو چمن کے ہیں دیرینہ رازدار250 250 222 248 بانگ درا
پھر اسی بادۂ دیرینہ کے پیاسے دل ہوں198 198 170 187 بانگ درا
ہمدمِ دیرینہ! کیسا ہے جہانِ رنگ و بُو؟473 473 435 192 بال جبریل
ہو رہا ہے ایشیا کا خرقۂ دیرینہ چاک285 285 256 290 بانگ درا
ہونے کو ہے یہ مُردۂ دیرینہ قاش قاش!657 657 607 147 ضرب کلیم
ہے ابد کے نسخۂ دیرینہ کی تمہید عشق183 183 156 169 بانگ درا