صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "دوں"، 116 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزمودہ فتنہ ہے اک اور بھی گردُوں کے پاس296 296 266 303 بانگ درا
آہ سیمابِ پریشاں، انجمِ گردُوں فروز261 261 232 261 بانگ درا
آیا ہے مگر اس سے عقیدوں میں تزلزل275 275 245 276 بانگ درا
اس جلوۂ بے پردہ کو پردوں میں چھُپا دیکھ459 460 424 178 بال جبریل
اس زیاں خانے میں کوئی ملّتِ گردُوں وقار177 177 151 163 بانگ درا
اور پرندوں کو کیا محوِ ترنّم میں نے58 58 28 12 بانگ درا
اَوجِ گردُوں سے ذرا دنیا کی بستی دیکھ لے208 208 181 200 بانگ درا
اُن شہیدوں کی دِیَت اہلِ کلیسا سے نہ مانگ568 568 517 52 ضرب کلیم
اُڑا جو پستیِ دنیا سے تُو سُوئے گردُوں225 225 197 218 بانگ درا
اِبلیس کا فرمان اپنے سیاسی فرزندوں کے نام٭658 658 608 148 ضرب کلیم
اپنی دُنیا آپ پیدا کر اگر زِندوں میں ہے287 287 259 293 بانگ درا
اگر نہ ہو تجھے اُلجھن تو کھول کر کہہ دوں570 570 519 54 ضرب کلیم
اگر چاہوں تو نقشہ کھینچ کر الفاظ میں رکھ دوں207 207 180 198 بانگ درا
باغ میں خاموش جلسے گُلِستاں زادوں کے ہیں179 179 152 164 بانگ درا
بامِ گردُوں سے و یا صحنِ زمیں سے آئی87 87 55 46 بانگ درا
بعد مُدّت کے ترے رِندوں کو پھر آیا ہے ہوش216 216 188 208 بانگ درا
بنا دیتی ہے گوہر غم زدوں کے اشکِ پیہم کو273 273 243 275 بانگ درا
بوئے تھے دہقانِ گردُوں نے جو تاروں کے شرار180 180 153 166 بانگ درا
بُندوں کو گِنا کرتے ہیں، تولا نہیں کرتے!661 661 611 150 ضرب کلیم
بڑھ جاتا ہے جب ذوقِ نظر اپنی حدوں سے606 606 556 91 ضرب کلیم
تابندہ قوم ساری گردُوں نشیں تمھاری202 202 174 191 بانگ درا
تجھ سے سر سبز ہوئے میری اُمیدوں کے نہال142 142 116 122 بانگ درا
تجھے گُر فقر و شاہی کا بتا دوں435 414 381 150 بال جبریل
ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا، نہ وہ دنیا353 352 306 21 بال جبریل
توڑ دی بندوں نے آقاؤں کے خیموں کی طناب!705 705 650 219 ارمغان حجاز
توڑے مخلوق خداوندوں کے پیکر کس نے192 192 165 179 بانگ درا
تُو خاک نشیمن، اُنھیں گردُوں سے سروکار248 248 219 245 بانگ درا
تھی نہاں جن کے ارادوں میں خدا کی تقدیر528 528 478 8 ضرب کلیم
تہذیب نے پھر اپنے درِندوں کو اُبھارا714 714 658 230 ارمغان حجاز
تیرے صنم کدوں کے بُت ہو گئے پُرانے114 114 88 88 بانگ درا
جانِ مضطر کی حقیقت کو نمایاں کر دوں144 144 118 124 بانگ درا
جس آنکھ کے پردوں میں نہیں ہے نگَہِ پاک727 727 670 248 ارمغان حجاز
جس سے تیرے حلقۂ خاتم میں گردُوں تھا اسیر249 249 221 247 بانگ درا
جس کے پردوں میں نہیں غیر از نوائے قیصری290 290 261 296 بانگ درا
جو ہے پردوں میں پنہاں، چشمِ بینا دیکھ لیتی ہے101 101 72 68 بانگ درا
جہادِ زِندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں302 302 272 310 بانگ درا
جہانِ مغرب کے بُت کدوں میں، کلیسیاؤں میں، مَدرسوں میں649 649 599 139 ضرب کلیم
حِفظِ بدن کے لیے رُوح کو کردوں ہلاک!675 675 626 166 ضرب کلیم
خاور کی اُمیدوں کا یہی خاک ہے مرکز621 621 571 107 ضرب کلیم
خاک سے اُٹھتی ہے، گردُوں پہ گزر رکھتی ہے227 227 199 220 بانگ درا
خدا وہ کیا ہے جو بندوں سے احتراز کرے131 131 106 110 بانگ درا
خدا کے پاک بندوں کو حکومت میں، غلامی میں362 360 315 38 بال جبریل
خدائے زندہ، زندوں کا خدا ہے472 415 382 191 بال جبریل
خدنگِ سینۂ گردُوں ہے اُس کا فکرِ بلند597 597 546 83 ضرب کلیم
خِردمندوں سے کیا پُوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے388 384 347 81 بال جبریل
دامنِ گردُوں سے ناپیدا ہوں یہ داغِ سحاب240 240 212 236 بانگ درا
دردمندوں سے، ضعیفوں سے محبت کرنا65 65 34 20 بانگ درا
دل کے پوشیدہ خیالوں کو بھی عُریاں کر دوں144 144 118 124 بانگ درا
دنیا کے بُت‌کدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا186 186 159 172 بانگ درا
دنیائے دُوں کی کب تک غلامی386 382 345 78 بال جبریل
دُنیا ہے روایات کے پھندوں میں گرفتار598 598 546 84 ضرب کلیم
دُودھ کم دوں تو بڑبڑاتا ہے63 63 33 17 بانگ درا
دِکھا دوں گا جہاں کو جو مری آنکھوں نے دیکھا ہے100 100 72 67 بانگ درا
دیکھیں گے تجھے دُور سے گردُوں کے ستارے460 461 424 178 بال جبریل
رنگ گردُوں کا ذرا دیکھ تو عُنّابی ہے234 234 205 229 بانگ درا
رِندوں کو بھی معلوم ہیں صُوفی کے کمالات741 741 679 261 ارمغان حجاز
زمیں اگر تنگ ہے تو کیا ہے، فضائے گردُوں ہے بے کرانہ749 749 687 273 ارمغان حجاز
سادہ دل بندوں میں جو مشہور ہے پروردگار707 707 652 221 ارمغان حجاز
سمتِ گردُوں سے ہوائے نفَسِ حُور کبھی151 151 125 132 بانگ درا
سوئے گورِ غریباں جب گئی زندوں کی بستی سے88 88 56 47 بانگ درا
سُلادوں گی جہاں کو، خواب سے تم کو جگاؤں گی88 88 56 48 بانگ درا
سُوئے گردُوں نالۂ شب گیر کا بھیجے سفیر289 289 260 294 بانگ درا
سچ کہہ دوں اے برہمن! گر تو بُرا نہ مانے114 114 88 88 بانگ درا
شعلۂ گردُوں نَورد اک مُشتِ خاکستر میں تھا282 282 254 287 بانگ درا
شُعلہ یہ کمتر ہے گردُوں کے شراروں سے بھی کیا262 262 233 261 بانگ درا
شیر مردوں سے ہوا بیشۂ تحقیق تہی351 351 304 17 بال جبریل
طرابلس کے شہیدوں کا ہے لہُو اس میں”225 225 197 219 بانگ درا
طشتِ گردُوں میں ٹپکتا ہے شفَق کا خونِ ناب85 85 53 44 بانگ درا
طلسمِ گُنبدِ گردُوں کو توڑ سکتے ہیں380 376 336 66 بال جبریل
عناصر کے پھندوں سے بیزار بھی452 453 417 170 بال جبریل
قہر بھی اُس کا ہے اللہ کے بندوں پہ شفیق641 641 591 129 ضرب کلیم
لیکن یہ سُنا اپنے مُریدوں سے ہے مَیں نے92 92 59 51 بانگ درا
مر کے جی اُٹھنا فقط آزاد مردوں کا ہے کام718 718 662 236 ارمغان حجاز
مرے بے ذوق سجدوں سے حذَر کر730 730 672 250 ارمغان حجاز
مضطرب بوندوں کی اک دنیا نمایاں ہو گئی184 184 157 170 بانگ درا
مقصد ہے ان اللہ کے بندوں کا مگر ایک652 652 602 142 ضرب کلیم
منظور تھی تعداد مُریدوں کی بڑھانی91 91 59 51 بانگ درا
میں اُس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہو گا168 168 141 151 بانگ درا
میں گریۂ گردُوں ہوں گُلستاں کی زباں میں245 245 216 241 بانگ درا
نہیں ہے وابستہ زیرِ گردُوں کمال شانِ سکندری سے156 156 130 138 بانگ درا
وادیِ کُہسار میں نعرے شباں زادوں کے ہیں179 179 152 164 بانگ درا
وسعتِ گردُوں میں تھی ان کی تڑپ نظّارہ سوز215 215 188 207 بانگ درا
وہ جو تھا پردوں میں پنہاں، خود نما کیونکر ہوا126 126 100 103 بانگ درا
وہ کوہ، یہ دریا ہے، وہ گردُوں، یہ زمیں ہے550 550 499 32 ضرب کلیم
وہ کیا گردُوں تھا تُو جس کا ہے اک ٹُوٹا ہوا تارا207 207 180 198 بانگ درا
وہی زمیں، وہی گردُوں ہے، قُم بِاذنِ اللہ579 579 527 64 ضرب کلیم
ٹپک بلندیِ گردُوں سے ہمرہِ شبنم141 141 115 120 بانگ درا
پردہ اُٹھا دوں اگر چہرۂ افکار سے425 428 392 136 بال جبریل
پرندوں کی دُنیا کا درویش ہوں مَیں496 495 457 219 بال جبریل
پنچاب کے پِیرزادوں سے489 488 450 211 بال جبریل
پوشیدہ تری خاک میں سجدوں کے نشاں ہیں428 431 396 140 بال جبریل
پَودوں کو بھی احساس ہے پہنائے فضا کا565 565 514 49 ضرب کلیم
پھلا پھُولا رہے یا رب! چمن میری اُمیدوں کا127 127 101 104 بانگ درا
پیرِ گردُوں نے کہا سُن کے، کہیں ہے کوئی227 227 199 221 بانگ درا
چھُپا کر آستیں میں بجلیاں رکھی ہیں گردُوں نے100 100 70 65 بانگ درا
ڈالتی ہے گردنِ گردُوں میں جو اپنی کمند262 262 233 262 بانگ درا
کل اپنے مُریدوں سے کہا پِیرِ مغاں نے475 500 462 194 بال جبریل
کنیزِ اہرمن و دُوں نہاد و مُردہ ضمیر664 664 614 154 ضرب کلیم
کون سے سودے میں ہے مَردوں کا سُود؟467 467 430 185 بال جبریل
کہ عالمِ بشَرِیّت کی زد میں ہے گردُوں367 364 319 44 بال جبریل
کہ عجم کے مےکدوں میں نہ رہی مئے مغانہ354 353 307 23 بال جبریل
گردُوں سے بھی بلند تر اُس کا مقام تھا271 271 241 272 بانگ درا
گردُوں نے کتنی بلندی سے ان قوموں کو دے پٹکا ہے317 317 285 328 بانگ درا
گریز کشمکشِ زندگی سے، مَردوں کی552 552 501 34 ضرب کلیم
ہم سخن کر دیا بندوں کو خدا سے تو نے228 228 200 222 بانگ درا
ہوگیا اللہ کے بندوں سے کیوں خالی حرم373 369 325 52 بال جبریل
ہیں پسِ نُہ پردۂ گردُوں ابھی دَور اور بھی259 259 230 258 بانگ درا
ہے ترے خیمۂ گردُوں کی طِلائی جھالر86 86 54 45 بانگ درا
ہے تو گورستاں مگر یہ خاک گردُوں پایہ ہے176 176 150 161 بانگ درا
ہے تہِ گردُوں اگر حُسن میں تیری نظیر422 425 390 133 بال جبریل
ہے مُریدوں کو تو حق بات گوارا لیکن590 590 539 76 ضرب کلیم
یا نمایاں بامِ گردُوں سے جبینِ جبرئیلؑ286 286 258 291 بانگ درا
یہ جنّت مبارک رہے زاہدوں کو131 131 105 110 بانگ درا
یہ عناصِر کا پُرانا کھیل، یہ دُنیائے دُوں701 701 647 213 ارمغان حجاز
یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقتِ قیام آیا390 386 349 84 بال جبریل
یہ نکتہ کہ گردُوں سے زمیں دُور نہیں ہے631 631 581 118 ضرب کلیم